Home / اہم خبریں / سندھ کی سول سوسائٹی نے میرپورخاص پریس کلب کے سامنے بی بی مری کی پر اسرار خودکشی اور لاش بغیر پوسٹ مارٹم کفن کے تدفین کرنے کے خلاف غائبانہ نماز جنازہ ادا کی

سندھ کی سول سوسائٹی نے میرپورخاص پریس کلب کے سامنے بی بی مری کی پر اسرار خودکشی اور لاش بغیر پوسٹ مارٹم کفن کے تدفین کرنے کے خلاف غائبانہ نماز جنازہ ادا کی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں کراچی کی طالبہ صائمہ عرف بی بی مری کی پر اسرار خودکشی اور لاش بغیر پوسٹ مارٹم کفن کے تدفین کرنے کے خلاف سندھ کی سول سوسائٹی نے پریس کلب میرپورخاص کے سامنے بی بی مری کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی۔ میرپورخاص پریس کلب کے سامنے بی بی مری کے غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی پاکستان تحریک انصاف کی مقامی قیادت حیدرآباد، کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں سے بڑی تعداد میں سیاسی، سماجی رہنماؤں نے غائبانہ نماز جنازہ میں شرکت کی۔ اس موقع پر قرآن خوانی کرواکر بی بی مری کے روح کو ایثال ثواب پہنچایا گیا۔ سماجی رہنماؤں نے کہا کہ سندھ میں لاقانونیت، سفاقیت عروج پر ہے معصوم بیٹیوں ماؤں کو موت کے گاٹھ اتاردیا جاتا ہے پھر نام دیا جاتا یے کاروکاری کا۔ اس موقع پر سماجی رہنماؤں نے بی بی مری واقعے کو حتمی انجام تک پہچانے کا مطالبہ کیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان، شان مسعود قیادت کریں گے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) بنگلہ دیش کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے