Home / اہم خبریں / میرپورخاص کھان پولیس اسٹیشن کی حدود میں پولیس اہلکار نے سرکاری بندوق سے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی

میرپورخاص کھان پولیس اسٹیشن کی حدود میں پولیس اہلکار نے سرکاری بندوق سے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کھان پولیس اسٹیشن کی حدود سنجی موری اسٹاپ پر تعینات بیلٹ نمبر 505 پولیس اہلکار ولی محمد بلوچ نے سرکاری بندوق سے خود کو فائر کرکے کے خودکشی کرلی۔ لاش سول اسپتال منتقل واقع کی اطلاع ملتے ہی ایس ایس پی میرپورخاص عابد بلوچ اور ڈی ایس پی سٹی سول اسپتال پہنچ گئے۔ واقعہ کیسے ہوا ایس ایس پی نے ڈی ایس پی سٹی کی سربراہی میں انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی۔ اہلکار نے سرکاری جی 3 کی بندوق سے خود کو فائر مارا ہے ابتدائی تفشیش میں اہلکار خاندانی معاملات میں ذہنی دباؤ اور ہریشانی کا سامنا کر رہا تھا۔ ایس ایس پی عابد بلوچ نے کہا ہے کہ واقعے کی مکمل تحقیقات کی جارہی ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

جسٹس منیب اختر قائم مقام چیف جسٹس پاکستان مقرر عہدے کا حلف اٹھا لیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منیب اختر نے قائم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے