جنوری 11, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص وکلاء کے احتجاج کے بعد سیٹلائٹ ٹاؤن تھانے میں وکیل لیاقت علی سھتو کی مدعیت میں ان پر حملہ آور ہونے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج۔ مقدمہ 5 افراد پر درج مقدمے میں دہشتگردی، اغوا، جان سے مارنے دھمکیاں دینے سمیت دیگر دفعات …
مزید پڑھیں جنوری 11, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص واپڈا حیسکو ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال احتجاجی ریلی نکالی گئی ۔ واپڈا ہائڈرو لیبر یونین کے رہنماء یوسف سومرو کی سربراہی میں پریس کلب سامنے درجنوں ملازمین کا دھرنا اپنے مطالبات کے حق میں حیسکو ملازمین نے پلے کارڈ بینر اٹھا کر شدید …
مزید پڑھیں جنوری 11, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
ڈگری (رپورٹ: فرحان منہاج) بیٹی کے اغواہ کا مقدمہ باپ کی فریاد پر ڈگری تھانے میں درج تفصیلات کے مطابق ڈگری تھانے میں تحصیل میرپورخاص کے گاؤں بخش علی لغاری کے رہائشی رستم ولد فقیر احمد بھیر نے درخواست جمع کروائی جس میں موقف اختیار کیا کہ میں اپنی بیوی …
مزید پڑھیں جنوری 11, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
ڈگری (رپورٹ: فرحان منہاج) ڈگری شوگر مل کی جانب سے پچھلے سیزن کی ادائیگی نہ کرنے کھ خلاف سندھ آباد گار اتحاد کے ضلعی صدر چوہدری سیف اللہ گل کی قیادت میں کاشتکاروں کا پریس کلب ڈگری کے سامنے احتجاج۔ اس موقع پر سندھ آباد گار اتحاد کے ضلعی صدر …
مزید پڑھیں جنوری 11, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
ڈگری (رپورٹ: فرحان منہاج) تنظیم ارائیاں میرپورخاص کے ضلعی صدر ندیم احمد نقشبندی، جنرل سیکرٹیری محمد شفیق آرائیں، اخلاق احمد آرائیں، محمد فاروق آرائیں اور دیگر نے روڈ حادثے میں جانبحق ہونے والے نوجوان محمد آصف آرائیں کی ان کے خاندان سے تعزیت کی اور لواحقین کے لیے صبر کی …
مزید پڑھیں جنوری 11, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (بیورو رپورٹ) ڈائریکٹر اطلاعات سوائی خان چھلگری محکمہ اطلاعات کا سینئر اسٹاف عرفان سید ذاہد شاہ کی ایوان صحافت میرپورخاص آمد۔ ایوان صحافت میرپورخاص اور میرپورخاص الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن (میما) کے نو منتخب عہدیداران کو مبارک باد دی۔ ڈائریکٹر اطلاعات میرپورخاص سوائی خان چھلگری نے کہا کہ ایوان …
مزید پڑھیں جنوری 10, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص سٹیزن فورم کا اہم مشاورتی اجلاس فورم کے سرپرست اعلی میجر ریٹائرڈ مرزا مسرور بیگ کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں شرکاء نے متفقہ طور پر اس بات کو محسوس کیا کہ شہر کے لوگ جو بنیادی مسائل میں گھرے ہوئے ہیں ان …
مزید پڑھیں جنوری 9, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, صحت, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) محکمہ صحت میرپورخاص کی ٹیم ڈی ایچ او ہیلتھ ڈاکٹر عمر ہنگورجو کی سربراہی میں چھاپے۔ اسٹیشن روڈ پر واقع جعلی دانتوں کے ڈاکٹر کی دکانیں سیل، جعلی عطائی ڈاکٹروں، جعلی لیبارٹریز، جعلی حکیم اور غیر رجسٹرڈ میڈیکل اسٹورز کے خلاف کاروائی کی جارہی ہے۔ …
مزید پڑھیں جنوری 9, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) مرکزی انجمن تاجران میرپورخاص کے دفتر میں ہنگامی میٹنگ جس میں سیاسی، مذہبی، سول سوسائٹی، کے عہدیداران کی شرکت، تفصیلات کے مطابق مرکزی صدر عبدلجبار خان کی زیرصدارت اہم ہنگامی میٹنگ مرکزی دفتر میں بلائی گئی جس کا مقصد شہر میں جاری میگا سٹی پروجیکٹ …
مزید پڑھیں جنوری 8, 2019 اہم خبریں, صحت, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے کہا ہے کہ غریب لوگوں کو مفت علاج و معالج کی سہولیات، ادویات کی فراہمی، سرکاری ہسپتالوں اور صحت مراکز کی بہتری کیلئے حکومت سندھ صحت کے شعبے پر خطیر رقم خرچ کررہی ہے اس لئے سرکاری ہسپتالوں اور …
مزید پڑھیں