تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پاکستان پیپلز پارٹی علی مردان شاہ کی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کرسکے گی۔ بلاول بھٹو زرداری کی عمر کوٹ آمد

پاکستان پیپلز پارٹی علی مردان شاہ کی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کرسکے گی۔ بلاول بھٹو زرداری کی عمر کوٹ آمد

عمرکوٹ (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے ہمراہ عمرکوٹ کے قریب گاؤں کھاروڑو سید آمد، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سید علی مردان شاہ کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا علی مردان شاہ کے انتقال پر حلقے میں رہنے والے عوام سے بھی اظہار افسوس کیا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے علی مردان شاہ کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی، دعاۓ مغفرت بھی کی، بلاول بھٹو نے اس موقع پر کہا علی مردان شاہ سندھ کی سیاست کا ایک روشن باب تھے، علی مردان شاہ کی سیاست عام آدمی کی سیاست تھی، پاکستان پیپلز پارٹی علی مردان شاہ کی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کرسکے گی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایئر انڈس کی 11 سال بعد پاکستانی فضائی مارکیٹ میں واپسی تین بڑے شہروں کے لیے پروازوں کی تیاری

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نجی ایئرلائن ایئر انڈس نے ایک دہائی سے زائد عرصے کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے