تازہ ترین
Home / میرپورخاص (page 123)

میرپورخاص

میرپورخاص جرائم ہیشہ افراد کی اطلاع پر پولیس کا خالی مشکوک مکان پر چھاپہ، تلاشی کے دورانِ ایک بڑا خنجر اور ٹی ٹی پستول برآمد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص جرائم ہیشہ افراد کی اطلاع پر سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس کا خالی مشکوک مکان پر چھاپہ- تلاشی کے دورانِ ایک بڑا خنجر اور ٹی ٹی پستول برآمد. پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں مقدمہ درج کرلیا

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں پی ٹی آئی رہنماء پر خاتون اور پولیس اہلکار کے تشدد نے ہسپتال پہنچا دیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے علاقے سیال کالونی میں پی ٹی آئی رہنماء جاوید انصاری پر خاتون اور ایک پولیس اہلکار نے تشدد کرکے اسپتال پہنچا دیا- پاک کالونی کے رہائشی کاشف رضا کو غریب آباد پولیس زخمی حالت میں سول اسپتال لیکر آئی- زخمی کاشف رضا نے …

مزید پڑھیں

میرپورخاص ڈسٹرکٹ جیل میں نشے کا عادی مجرم ہلاک، پولیس عادی نشئیوں کو جیل میں بھر دیتی ہے- اسسٹنٹ جیل سپریڈنٹ میرپورخاص

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈسٹرکٹ جیل میں قیدی پر اسرار طریقے سے ہلاک لاش سول اسپتال منتقل- ڈگری سے پانچ روز قبل منشیات کے کیس میں 57 سالہ محمد شریف ولد محمد افضل راجپوت کو  پولیس نے جیل منتقل کیا تھا- جیل پولیس نے قیدی کی لاش سول اسپتال …

مزید پڑھیں

دسویں جماعت کے ضمنی امتحانات 21 نومبر کو ہونے والے فزکس، اکنامکس اور دیگر پرچے عید میلاد النبی صلى الله عليه وسلم کے باعث ملتوی مذکورہ پرچے 23 نومبرکو ہونگے- ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ میرپورخاص

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ میرپورخاص کے ناظم امتحانات انورعلیم راجپوت کے مطابق دسویں جماعت کے ضمنی امتحانات کے سلسلے میں 21 نومبر کو ہونے والے فزکس، اکنامکس اور دیگر پرچے عید میلادالنبی صلى الله عليه وسلم کے باعث ملتوی کر دیے گئے ہیں …

مزید پڑھیں

عید میلاد النبی پر ضلع کونسل میرپورخاص کی 6 رکنی کمیٹی تشکیل بہتر پروگرام منعقد کرنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریگی- چیئرمین میونسپل کمیٹی میرپورخاص

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) چیئرمین میونسپل کمیٹی میرپورخاص فاروق جمیل درانی کی زیر صدارت کونسل کا اجلاس جناح ہال میرپورخاص میں ہوا اس موقع پر ایجنڈا سمیت شہر کی بہتری کیلئے غور و خوص کیا گیا اس موقع پر عید میلاد النبی صلى الله عليه وسلم مذہبی عقیدت و …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں عید میلادالنبی صلى الله عليه وسلم کی سیکورٹی کی مناسبت سے میرپورخاص پولیس کا اے ایس پی کی سربراہی میں فلیگ مارچ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) عید میلاد النبی صلى الله عليه وسلم 12 ربیع الاول کی سیکیورٹی کے حوالے سے اے ایس پی عمرا ن مرزا کی سربراہی میں فلیگ مارچ نکالا گیا- فلیگ مارچ میں درجنوں پولیس موبائلوں 15 مددگار موٹر سائکلوں اور رینجرز کے جوانوں نے بھی شرکت …

مزید پڑھیں

سندھ کی زمینیں تیزی سے بنجر ہورہی ہیں، سندھ حکومت زراعت میں سبسڈی نہیں دے رہی، اومنی گروپس کے لیئے سبسڈی ہوتی ہے- جلال محمود شاہ کا میرپورخاص میں ریلی سے خطاب

ميرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سندھ یونائیٹڈ پارٹی کی جانب سے سندھ میں شدید پانی کی قلت افغانیوں کو ملک بدر نہ کرنے اور غیر ملکیوں کو شناختی کارڈ کے اجراء کے خلاف ایک بڑی احتجاجی ریلی نکالی گئی- ریلی کی سربراہی ایس یو پی کے سربراہ جلال محمود شاہ …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں پولیس کا کچی زہریلی شراب بنانے والوں کے خلاف آپریشن- درجنوں زیر زمین شراب بنانے کی بھٹیاں پکڑی گئیں

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پولیس کا کچی زہریلی شراب بنانے والوں کے خلاف آپریشن- جھڈو پولیس نے گاؤں ڈنو کھوسو، جمعوں کھوسو میں آپریشن زیر زمین شراب بنانے.کی بٹھیاں پکڑی گئیں-ترجمان ایس ایس پی میرپورخاص کے مطابق اس آپریشن میں ڈگری پولیس، ٹنڈو جان محمد، کوٹ غلام محمد اور …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں کم عمر میں شادیاں روکی جائیں- مقامی غیر سرکاری ادراے کی جانب سے آگاہی ریلی

ميرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں کم عمر میں شادیاں روکی جائیں، میرپورخاص میں مقامی غیر سرکاری ادراے کی جانب سے آگاہی ریلی نکالی گئی- آگاہی ریلی میں پرائمری اسکول کے بچے اور بچیو‍ں نے پلے کارڈ بینر اٹھاکر پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا- کم عمر کی شادیوں …

مزید پڑھیں

آئی جی سندھ میرپورخاص / تھرپارکر میں

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آئی جی سندھ امجد جاوید سلیمی آج میرپورخاص پولیس کمپلیکس پہنچے- ڈی آئی جی پولیس میرپورخاص ثاقب اسمائیل میمن اور ایس ایس پی میرپورخاص عابد بلوچ نے آئی جی سندھ کا استقبال کیا- آئی جی سندھ نے پولیس کمپلیکس میں مختصر میٹنگ کی اور پودہ …

مزید پڑھیں