Home / اہم خبریں / میرپورخاص میں پولیس کا کچی زہریلی شراب بنانے والوں کے خلاف آپریشن- درجنوں زیر زمین شراب بنانے کی بھٹیاں پکڑی گئیں

میرپورخاص میں پولیس کا کچی زہریلی شراب بنانے والوں کے خلاف آپریشن- درجنوں زیر زمین شراب بنانے کی بھٹیاں پکڑی گئیں

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پولیس کا کچی زہریلی شراب بنانے والوں کے خلاف آپریشن- جھڈو پولیس نے گاؤں ڈنو کھوسو، جمعوں کھوسو میں آپریشن زیر زمین شراب بنانے.کی بٹھیاں پکڑی گئیں-ترجمان ایس ایس پی میرپورخاص کے مطابق اس آپریشن میں ڈگری پولیس، ٹنڈو جان محمد، کوٹ غلام محمد اور ڈیگان پولیس نے کاروائیوں میں حصہ لیا کاروائی کے دوران درجنوں کچی شراب بنانے.والی فیکٹریاں پکڑی گئیں-

About admin

یہ بھی پڑھیں

حب ندی میں علی خورشیدی کا تین نوجوانوں کے جاں بحق ہونے پر اظہارِ افسوس، حکومت پر سخت تنقید

کراچی، (اسٹاف رپورٹر) سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی نے حب ندی میں نہاتے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے