نومبر 29, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص جمڑاؤ ویسٹ کینال میں پانچ روز قبل ڈوب جانی والی ایک اور خاتون کی لاش مل گئی. لاش ڈگری پولیس اسٹیشن کی حدود 32 میل جمڑاؤ سے ملی- شریمتی چندری کی لاش پانی میں مسلسل رہنے کے سبب گل گئی
مزید پڑھیں نومبر 29, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر)میرپورخاص کی تحصیل حسین بخش مری کے اسسٹنٹ کمشنر غلام حسین کانیو کی سربراہی میں پولیس اور ریونیو عملے نے آپریشن میں حصہ لیا. کھپرو ناکہ چوک، عمرکوٹ روڈ، کھپرو روڈ پر آپریشن جاری. تمام ناجائز تعمیر دکانیں توڑنے ٹھیئے ہٹانے کا عمل جاری ہے
مزید پڑھیں نومبر 28, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے علاقے نوکوٹ میں 30 سالہ ہاشو کولہی کی پھندہ لگی لاش گھر سے بر آمد. شادی شدہ خاتون نے خوکشی کی ہے مزید معلومات پوسٹ مارٹم انے کے بعد معلوم ہونگی- پولیس- واقعہ نوکوٹ ریلوے اسٹیشن کے گھر میں ہوا
مزید پڑھیں نومبر 28, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) فرسٹ ایڈیشنل سیشن جج میرپورخاص کی عدالت نے جرم ثابت ہونے پر 10 مجرمان کو سزا سنادی. تمام مجرموں کو سات سات سال قید کہ سزا اور 50 ہزار جرمانہ فی مجرم سنادی گئی. جرمانہ نہ ادا نہ کرنے کی صورت میں مزید چھ ماہ …
مزید پڑھیں نومبر 28, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں کھنہ ناکہ چوک پر میونسپل ٹیکس نہ دینے پر ٹیکس وصولی عملے اور ڈمپر والوں میں جھگڑا- ڈمپر ٹیکس وصول کرنے والوں کا لگایا ہوا ڈنڈے کا بیرئر توڑ کر اسپیڈ میں گیا تو عملے نے کالونی گراؤنڈ پر روک لیا- ڈرائیور پر …
مزید پڑھیں نومبر 26, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ضلعی کا متحرک پی ٹی آئی ر ہنماء بابر زمان خان چرس رکھنے کے کیس میں دوست وقاص سمیت گرفتار- سی آئی اے پولیس تھرپارکر نے کلوئی کے پاس پی ٹی آئی ر ہنماء بابر زمان خان اور انکے دوست وقاص کو گرفتار کیا …
مزید پڑھیں نومبر 24, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص نیو بس ٹرمینل پر اے سی مالکانی کوچ نمبر ایل ای ایس 3978 نے تیز رفتاری کے بعد بریک فیل ہونے کے بعد دو رکشوں، ایک کار اورکھڑے ہوئے افراد پر پر چڑھ گئی جس کی وجہ سے دس افراد شدید زخمی ہوگئے- زخمیوں …
مزید پڑھیں نومبر 24, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص عمر کوٹ روڈ پر موٹرساٸیکل اور کار کے تصادم کے نتیجے میں ایک نوجوان 15 سالہ عابد ولد محمد علی ہلاک- نعش سول اسپتال منتقل
مزید پڑھیں نومبر 24, 2018 اہم خبریں, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص دس سالوں سے کراچی تا میرپورخاص معطل ٹرین شاہ لطیف ایکپریس بحال ہونے کے بعد میرپورخاص پہنچ گئی- بڑی تعداد میں شہریوں کی ٹرین کی آمد کے موقع پر اسٹیشن چوک پر موجو- ایم این اے سید علی نواز شاہ بھی ٹرین کو ویلکم …
مزید پڑھیں نومبر 24, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص اسٹیشن روڈ عثمانیہ مسافر خانہ سے 55 سالہ محمد یونس ولد عجائب خان کی کمرے سے نعش بر آمد- پولیس نے لاش سول اسپتال منتقل کردی- متوفی یہاں مزدوری کرتا تھا اور کافی وقت سے مسافر خانے میں رہائش پذیر تھا- جبکہ پولیس کا …
مزید پڑھیں