تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص جرائم ہیشہ افراد کی اطلاع پر پولیس کا خالی مشکوک مکان پر چھاپہ، تلاشی کے دورانِ ایک بڑا خنجر اور ٹی ٹی پستول برآمد

میرپورخاص جرائم ہیشہ افراد کی اطلاع پر پولیس کا خالی مشکوک مکان پر چھاپہ، تلاشی کے دورانِ ایک بڑا خنجر اور ٹی ٹی پستول برآمد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص جرائم ہیشہ افراد کی اطلاع پر سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس کا خالی مشکوک مکان پر چھاپہ- تلاشی کے دورانِ ایک بڑا خنجر اور ٹی ٹی پستول برآمد. پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں مقدمہ درج کرلیا

About admin

یہ بھی پڑھیں

ہائیکورٹ ایمپلائز الیون نے سجاس کو 83 رنز سے شکست دے دی، ہارون مروت کی شاندار سنچری، ساجد علی پیچوہو کی برق رفتار نصف سنچری، آصف موسیٰ کے 43 رنز

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نیا ناظم آباد اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے دوستانہ کرکٹ میچ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے