تازہ ترین
Home / قلات

قلات

حکومت 72 گھنٹوں کا الٹی میٹم دے رہا ہوں، اگر یہ 22 روپے کی پیٹرول کی قیمت واپس نہ لی گئی تو تحریک لبیک وہ کرے گی جس کیلئے وہ پہچانی جاتی ہے، سربراہ تحریک لبیک علامہ سعد حسین رضوی

لاہور (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) سربراہ تحریک لبیک علامہ سعد حسین رضوی نے کہا ہے کہ پچھلے تو کہتے تھے قبر میں سکون ہے۔حکمرانوں نے قبر کا سکون بھی چھین لیا ہے، 75 سال میں 23ویں مرتبہ IMF کے سامنے جھولی پھیلائے کھڑے ہیں۔ اب IMF کو …

مزید پڑھیں

قلات ڈویژن کی عوام نے قلات کے قریب نیشنل ہائی وے پر سنگل روڈ کے اوپر نئے تیار ہونے والے ٹول پلازہ کو مسترد کردیا

قلات (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) قلات ڈویژن کی عوام نے قلات کے قریب نیشنل ہائی وے پر سنگل روڈ کے اوپر نئے تیار ہونے والے ٹول پلازہ کو مسترد کیا ہے۔ انکا کہنا ہے پہلے حکومت روڈ کو ڈبل کرے حادثات کے روک تھام کے لئے عملی اقدامات کرے آئے …

مزید پڑھیں

اوتھل زیرو پوائنٹ کے قریب قومی شاہراہ پر پولیس آفیسر نذر زہری کی گاڑی کو حادثہ، حادثے میں سب انسپکٹر نذر محمد زہری جانبحق ہوگئے

لسبیلہ (رپورٹ: حسین بخش) اوتھل زیروپوائنٹ کے قریب قومی شاہراہ پر پولیس آفیسر نذر زہری کی گاڑی کو حادثہ، حادثے میں سب انسپکٹر نذر محمد زہری جانبحق ہوگئے، حادثہ قومی شاہراہ پر گاڑی کے سامنے آنے والے اونٹ سے ٹکرانے کے بعد پک اپ سے تصادم کے سبب رونما ہوا، …

مزید پڑھیں

خضدار قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثے میں میاں بیوی بیٹے سمیت 4 افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص شدید زخمی

خضدار (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) خضدار قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثے میں میاں بیوی بیٹے سمیت 4 افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص شدید زخمی۔ خضدار لیویز کے مطابق پیر کی صبح کوئٹہ سے کراچی جانیوالی مسافر بس اور کار کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ سمان کے مقام پر تصادم کے …

مزید پڑھیں

کراچی سے آواران جانے والی مسافر وین حب مین آر سی ڈی روڈ موسی ہوٹل کے قریب ٹرالر سے ٹکرا گئی، تصادم کے نتیجے میں 1 شخص جانبحق، متعدد افراد زخمی

حب (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) حب مین آر سی ڈی روڈ موسی ہوٹل کے قریب کراچی سے آواران جانے والی ویگن اور ٹرالر میں تصادم،1 شخص جانبحق، متعدد زخمی، زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل، زخمیوں اور نعش کو ایدھی ایمبولینسس کے ذریعے جام غلام قادر ہسپتال منتقل کردیا …

مزید پڑھیں

حب لنگ لوہار کے قریب شاہ نورانی سے واپس آنے والے زائرین کی بس الٹ گئی خواتین بچوں سمیت 25 افراد زخمی

حب (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) لنگ لوہار کے قریب شاہ نورانی سے واپس آنے والے زائرین کی بس الٹ گئی خواتین بچوں سمیت 25 افراد زخمی ہوگئے۔ ایس ایچ او ساکران اور ایدھی کی ایمبولینسز موقع پر پہنچ کر زخمیوں ہسپتال منتقل کر رہی ہیں۔ ایس ایچ او ساکران نبی …

مزید پڑھیں

خضدار سے کوئٹہ جانے والی کار قلات کے قریب گرانی کے مقام پر سامنے سے آنے والی انڈس کرولا کے ساتھ ٹکرانے سے 5 افراد زخمی

قلات (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) خضدار سے کوئٹہ جانے والی کار قلات کے قریب گرانی کے مقام پر سامنے سے آنے والی انڈس کرولا کے ساتھ ٹکرانے سے 5 افراد زخمی ہوگئے زخمیوں میں دو خواتین اور ایک بچہ شامل ہے۔ زخمیوں کو طبعی امداد کے لیے سول ہسپتال قلات …

مزید پڑھیں

خضدار میں 3 مسافر بسیں آپس میں ٹکرا گئیں 5 افراد جاں بحق 20 زخمی

خضدار (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) بلوچستان کے ضلع خضدار میں قومی شاہراہ پر 3 مسافربسیں آپس میں ٹکرا گئیں، ٹریفک حادثے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 20 افراد زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق خضدار میں قومی شاہراہ پر وڈھ کے قریب تین مسافر بسیں آپس میں ٹکرا گئیں، افسوس ناک …

مزید پڑھیں

خضدار میں مسافر کوچ اور ڈمپر میں تصادم کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق 21 افراد زخمی

خضدار (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) خضدار ووڈھ کے علاقے میں مسافر کوچ اور ڈمپر میں تصادم سے 6 افراد جاں بحق اور 21 زخمی ہوگئے ہیں۔ بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے ووڈھ میں کاکا پیر کے قریب حادثہ پیش آیا ہے، مسافر کوچ اور ڈمپر میں تیز رفتاری کے …

مزید پڑھیں