Home / قلات (page 3)

قلات

خضدار تحصیل نال میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک، لیویز ذرائع

خضدار (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) خضدار تحصیل نال کے علاقہ سریج گریشہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ‏ فائرنگ کے نتیجے میں سردار زادہ عبدالحفیظ ساجدی جاں بحق۔ ‏خضدار مقتول سردار حیات خان ساجدی کے چھوٹے بھائی تھے۔

مزید پڑھیں

تربت پولیس کی سیٹلائیٹ ٹاؤن تربت میں کارروائی، دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود برآمد

تربت (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) تربت پولیس کی سیٹلائیٹ ٹاؤن تربت میں کارروائی، دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود برآمد, پولیس نے اطلاع پر مغوی کے لیے ایک بنگلے میں چھاپہ مارا، پولیس حکام 3 اغواء کار گرفتار، ملزمان نےسعید نامی شخص کواغواء کرلیا تھا, مغوی سعید …

مزید پڑھیں

مستونگ میں لیویز فورس کی دوران چیکنگ کاروائی میں موٹر سائیکل چوری کرنے والا پکڑا گیا

مستونگ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) لیویز فورس کھڈ کوچہ مستونگ میں ڈپٹی کمشنر کے حکم پر دوران چیکنگ نائب رسالدار مجیب الرحمن، حوالدار جان محمد، سپاہی فیاض احمد، سپاہی حبیب اللہ اور سپاہی سیف اللہ نے چوری کی ہوئی موٹر سائیکل کو پکڑ لیا جس پر سوار خادم حسین ولد …

مزید پڑھیں

قلات میں اسکول ٹیچر کے اغوا کے بعد قتل کرنے پر مقتول کی والدہ ایک ماہ کومے میں رہنے کے بعد انتقال کرگئیں

قلات (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) قلات گزشتہ دنوں اغوا ہونے والا ٹیچر بشیراحمد جھنیں ایک ماہ پہلے اغوا کرکے شہید کیا گیا تھا اس کی والدہ اسی دن سے بیٹے کی صدمہ میں بے ہوش تھی آج وہ اس صدمہ کو برداشت نہ کرکے خالق حقیقی سے جاملے وہ ایجوکیشن …

مزید پڑھیں

قلات کے علاقے سرخین کے قریب خانہ بدوشوں کی گاڑی گہرے کھائی میں گرنے سے 2 بچوں سمیت 3 افراد جانبحق

قلات (رپورٹ : شاہد عمران چشتی) قلات کے علاقے سرخین کے قریب خانہ بدوشوں کی گاڑی گہرے کھائی میں گرنے سے 2 بچوں سمیت 3 افراد جانبحق اور دو افراد زخمی ہو گئے خانہ بدوشو ں گاڑی زہری سے قلات کے علاقے کپوتو جارہی تھی قلات لیویزکے مطابق میر محمد …

مزید پڑھیں

کراچی سے پنجگور جانے والی بس میں آگ لگ گئی معجزانہ طور پر تمام مسافر محفوظ رہے

خضدار (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) پنجگور کی مسافر کوچ گاڑی میں دورانِ سفر خضدار کے علاقہ سونارو میں آگ لگ گئی، سارا قیمتی سامان جل کر راکھ، لوگ معجزانہ طور محفوظ رہے، سہولیات دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے مسافر کوچ میں لگی آگ بجھائی نہیں جاسکی- مسافر کوچ کراچی …

مزید پڑھیں