تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی سے آواران جانے والی مسافر وین حب مین آر سی ڈی روڈ موسی ہوٹل کے قریب ٹرالر سے ٹکرا گئی، تصادم کے نتیجے میں 1 شخص جانبحق، متعدد افراد زخمی

کراچی سے آواران جانے والی مسافر وین حب مین آر سی ڈی روڈ موسی ہوٹل کے قریب ٹرالر سے ٹکرا گئی، تصادم کے نتیجے میں 1 شخص جانبحق، متعدد افراد زخمی

حب (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) حب مین آر سی ڈی روڈ موسی ہوٹل کے قریب کراچی سے آواران جانے والی ویگن اور ٹرالر میں تصادم،1 شخص جانبحق، متعدد زخمی، زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل، زخمیوں اور نعش کو ایدھی ایمبولینسس کے ذریعے جام غلام قادر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے