Home / سندھ (page 84)

سندھ

سندھ پولیس کا عام شہریوں کے ساتھ برتاؤ غیر ذمہ دارانہ اور ناقابلِ برداشت ہے۔ رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر نے سندھ حکومت کے لاک ڈاؤن کو سیاسی مزاق قرار دیتے ہوئے کہا کہ صوبے میں عوام کو لاک ڈاؤن اور احتیاط کے نام پر صرف بھوک بیروزگاری اور لاچارگی سے مارنے کیلئےلوگوں کے جذبات …

مزید پڑھیں

کراچی کے ویکسی نیشنز سینٹرز میں رش بڑھ گیا ، شہریوں نےسماجی فاصلوں کی پابندی کو روند دیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کے ویکسی نیشنز سینٹرز میں رش بڑھ گیا ، شہریوں نےسماجی فاصلوں کی پابندی کو روند دیا، گھنٹوں سے قطاروں میں لگے افراد کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا اور وہ مشتعل ہوگئے، ایکسپو سینٹر کے ہال کے شیشے توڑ دیے۔ کراچی کے لیاری جنرل …

مزید پڑھیں

نیشنل گورنمنٹ وقت کی ضرورت، معاشی بحران سے نکالنے کے لئے راجپوت وزیراعظم اور جاٹ ڈپٹی وزیراعظم بنایا جائے۔ راؤ محمد خالد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سیاسی و سماجی شخصیت راؤ محمد خالد نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ نیشنل گورنمنٹ وقت کی ضرورت ہے، پاکستان کو معاشی بحران سے نکالنے کے لئے راجپوت وزیراعظم اور جاٹ ڈپٹی وزیراعظم بنایا جائے، اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ …

مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر و ایڈمنسٹریڑ ڈسٹرکٹ ویسٹ شہریار میمن کا محرام الحرام کے حوالے سے مرکزی امام بارگاہوں، مساجد اور جلوس گزرگاہوں کا معائنہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈپٹی کمشنر و ایڈمنسٹریڑ ڈسٹرکٹ ویسٹ شہریار میمن نے محرام الحرام کے حوالے سے مرکزی امام بارگاہوں، مساجد اور جلوس گزرگاہوں کا معائنہ کیا حیدری امام بارگاہ، رانا مسجد اور مسجد علی 9 محرم الحرام کے جلوس کے روٹ کا جائزہ لیا۔ ان کے ہمراہ ڈسٹرکٹ …

مزید پڑھیں

ضلع وسطی میں ویکسینیشن سینٹرز کی تعداد بڑھانے کے لئے اقدامات کر رہے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر و ایڈمنسٹریٹر ضلع وسطی طحہٰ سلیم

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈپٹی کمشنر و ایڈمنسٹریٹر ضلع وسطی طحہٰ سلیم نے ضلع وسطی میں عوام کو پریشانی اور دشواری سے بچانے کے لئے خصوصی ویکسینیشن سینٹرز قائم کرنے کی خاطر ضلع وسطی کے مختلف مقامات کا دورہ کیا۔ اس موقع پر مختیار کار لیاقت آباد عامرشاہ،اسسٹنٹ کمشنر نیو …

مزید پڑھیں

سندھ سے نہ کورونا ختم ہو رہا ہے نہ وزیر اعلیٰ کا رونا دھونا۔ اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی این ایچ اے کے عارضی دفتر جامشورو آمد، این ایچ اے حکام کی جانب سے سکھر حیدرآباد موٹروے پر بریفنگ دی۔ اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کے ہمراہ پی ٹی آئی کے رہنماء بھی موجود، حلیم عادل شیخ …

مزید پڑھیں

میہڑ سید پور نہر کی کھدائی اور پانی نہ پہنچے کے خلاف کسانوں اور عوامی تحریک کا چھٹے روز بھی احتجاج

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ سید پور نہر کی کھدائی اور پانی نہ پہنچے کے خلاف کسانوں اور عوامی تحریک ضلع دادو کے صدر ایڈووکیٹ امتیاز جتوئی، ایڈووکیٹ ذوالفقار علی چانڈیو، ایڈووکیٹ منصور چانڈیو و دیگر کی قیادت میں چھٹے روز بھی نیشنل پریس کلب میہڑ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ …

مزید پڑھیں

پاکستانی کرنسی کی قدر میں کمی کی وجہ سے مہنگائی بڑھ گئی ہے، حکومت نے ڈالر کی قیمت کنٹرول کرنے کی بجائے بے لگام چھوڑ دی ہے۔ الطاف شکور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ ملک میں ہونے والی مہنگائی کی وجہ پاکستانی روپے کی ناقدری اور ڈالر کی اونچی اڑان ہے۔ حکومت نے ڈالر کی قیمت کنٹرول کرنے کی بجائے بے لگام چھوڑ دی ہے۔ روپے کی قدر بے …

مزید پڑھیں

پڈعیدن کے شہید فوجی جوان کے سسر نے لالچ میں اندھا ہوکر شہید فوجی کا حق جو ان کی والدہ کو ملنا تھا وہ ہڑپ کرلیا۔ شہید جوان کے لواحقین کی پریس کانفرنس

نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمد علی ملک) پڈعیدن کے نواحی گاؤں حاجی راجہ سیال کے پاک آرمی کے شہید جوان رمیز راجہ، جو تین سال قبل بٹگرام میں شہید ہوگئے تھے، شہید کی بوڑھی والدہ مریم بی بی اور شہید کے بھائیوں ناصر محمود سیال، حافظ خالد، مولوی طارق محمود نے …

مزید پڑھیں

سندھ میں تبدیلی پیپلز پارٹی کے جانے سے ہی ممکن ہوگی۔ پیپلز پارٹی سے بیزار سندھ کی عوام اب خود متبادل قیادت کی خواہاں ہے۔ رہنما پی ٹی آئی حنید لاکھانی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما وسربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی نے کہا ہے کہ بہت جلد صوبہ سندھ میں بڑی تبدیلی آئے گی اور وہ تبدیلی پیپلز پارٹی کی رخصتی ہوگی، جب تک سندھ سے پیپلز پارٹی نہیں جاتی سندھ کے لوگوں کی زندگیوں میں …

مزید پڑھیں