Home / سندھ (page 47)

سندھ

سندھ کے نوجوان میاں محمد نواز شریف کے تاریخی استقبال کے لئے بے چین ہیں۔ یاسر عدیل شیخ صدر مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن ن سندھ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن ن سندھ کے صدر اور کراچی کے صوبائی حلقے پی ایس-102 سے ن لیگ کے امیدوار یاسر عدیل شیخ نے مرکزی صدر رانا محمد ارشد کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں سندھ کے تنظیمی دورے کے پہلے مرحلے پر زرعی یونیورسٹی ٹنڈو جام …

مزید پڑھیں

ٹھکرائی ہوئی جماعتیں عوام کو دھوکہ نہیں دے سکتیں۔ سندھ کے عوام کا پیپلزپارٹی کے ساتھ مرنا جینا ہے۔ ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی، سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب کا اپوزیشن جماعتوں کے احتجاج پر تبصرہ کرتے ہوۓ کہا کہ ملک میں اس وقت سب سے بڑا مسئلہ مہنگائی ہے۔ مہنگائی اور بے روزگاری کے باعث ملکی عوام کا جینا …

مزید پڑھیں

لاڑکانہ سٹی میں امن و مان صورتحال مخدوش ہوچکی ہے، کرپشن اور اقربا پروری نے شہر کو تباہی کے دھانے پہنچا دیا ہے۔ علامہ راشد سومرو

  لاڑکانہ (بیورو رپورٹ) جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے جنرل سیکرٹری مولانا راشد خالد محمود سومرو نے کہا کہ سندھ میں امن و امان کی صورتحال انتہائی خراب ہے، لاڑکانہ شہر کا امن تباہ ہو چکا ہے، لاڑکانہ سمیت سندھ کے تمام اضلاع لاوارث ہوچکے ہیں، چوری، ڈکیتی کی …

مزید پڑھیں

اسپیشل بچوں کو خصوصی توجہ کے ذریعے ان میں بھرپور اعتماد پیدا کر سکتی ہے۔ معاون خصوصی وزیراعلیٰ سندھ پارس ڈیرو

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی پارس ڈیرو نے کہا ہے کہ اسپیشل بچوں کو خصوصی توجہ کے ذریعے ان میں بھرپور اعتماد پیدا کر سکتی ہے اور وہ معاشرے میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں وہ خصوصی افراد کے عالمی دن کے موقع پر …

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے سابق سینئر عہدیدار کے چونکا دینے والے انکشافات کے بعد علی زیدی پہلے اپنی پوزیشن واضح کریں۔ سعید غنی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے اپنے بیان میں علی زیدی کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ علی زیدی پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات احمد جواد کے انکشافات پر صفائی دیں۔ انہوں نے کہا کہ احمد جواد نے کہا ہے کنگلا علی …

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی 27 فروری کو گھوٹکی سے کراچی تک عوامی مارچ کرے گی۔ وفاقی وزیر علی زیدی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر و وفاقی وزیر علی زیدی نے اعلان کیا ہے کہ پی ٹی آئی 27 فروری کو گھوٹکی سے کراچی تک عوامی مارچ کرے گی۔ اٹھارہویں ترمیم میں اختیارات کی باتیں کرنے والے وزیراعلی سندھ خود اختیارات چھین رہے ہیں۔ وزیر …

مزید پڑھیں

کورونا کا پھیلاؤ۔ رو ک تھام کے لئے کراچی انتظامیہ متحرک، کمشنر کراچی محمد اقبال میمن کی زیر صدارت اجلاس منعقد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کمشنر کراچی محمد اقبال میمن کی صدارت میں ان کے دفتر مین کورونا کے پھیلاؤ کی صورتحال کا جائنزہ لیا۔ اجلاس نے شادی ہالز میں ایس او پیز کی خلاف ورزی کا نوٹس لیا۔ اورشادی ہالز کے لئے مقرر ایس او پیز پر سختی سے عمل …

مزید پڑھیں

کراچی ضلع غربی میں اسٹریٹ کرائم میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن کیا جائے۔ سمیع الحق سواتی

کراچی (نوپ نیوز) جمعیت علمائے اسلام صوبہ سندھ کے ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات مولانا سمیع الحق سواتی کی قیادت میں جے یو آئی کے وفد نے مقتول امان اللہ کے والد حاجی شادمان کے ہمراہ ڈی آئی جی ویسٹ ناصر آفتاب سے ان کے دفتر میں ملاقات کی، اس موقع پر …

مزید پڑھیں

ڈاکٹر عافیہ کی والدہ عصمت صدیقی کی طبعیت بگڑ گئی اسپتال میں داخل، ڈاکٹر فوزیہ صدیقی پوری قوم سے خصوصی طور پر دعاﺅں کی اپیل

کراچی (نوپ نیوز) ڈاکٹر عافیہ صدیقی و ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی والدہ عصمت صدیقی کو شدید علالت کے باعث علاج کیلئے آغا خان اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹرز کی ہدایت پر انہیں ایڈمٹ کرلیا گیا۔ ان کی طبیعت جمعہ کی شب سے ناساز تھی۔ ہفتہ کو صبح سویرے طبیعت …

مزید پڑھیں

روحانی طلبہ جماعت ضلع جنوبی لیاری ٹاؤن کراچی کی تشکیل براۓ سال 2022 کردی گئی

کراچی (نوپ نیوز) روحانی طلبہ جماعت ضلع جنوبی لیاری ٹاؤن کراچی کی سلیکشن سال 2022 کی گئی، روحانی طلبہ جماعت ضلع جنوبی کراچی کی تمام برانچز نے شرکت۔ جس میں روحانی طلبہ جماعت صوبہ سندھ زون 2 کے عہدیداران نے خصوصی شرکت کی جس میں صدر راؤ محمد فرحان طاہری …

مزید پڑھیں