مئی 22, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) دارالصحت اسپتال اور نشوا کے والد میں مصالحت ہو گئی، نشوا کے والد نے مقدمہ واپس لینے کے لیے رضا مندی ظاہر کردی، تھانے میں بیان بھی جمع کروا دیا۔ تفصیلات کے مطابق دارالصحت اسپتال انتظامیہ اور نشوہ کے والد کے درمیان صلح نامہ ہوگیا جس …
مزید پڑھیں مئی 22, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ اور حروں کے روحانی پیشوا پیر صاحب پگارا نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام اس مہنگائی کے لئے تیار نہیں تھے یہ ہمارے اعمال کا نتیجہ ہے قوم پر آزمائش آتی ہے انشاءاللہ پاکستان کے عوام مشکل سے باہر نکلیں …
مزید پڑھیں مئی 22, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مالی بحران کے باوجود سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ، حکومت سندھ نے عید سے قبل تنخواہوں کی ادائیگی کا اعلان کردیا ہے سندھ حکومت نے تمام غیر ترقیاتی مصارف کے بجائے تنخواہوں کی ادائیگی کا فیصلہ کیا ہے محکمہ خزانہ کے اعلامیے کے مطابق سندھ حکومت …
مزید پڑھیں مئی 22, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ کے مشیر اطلاعات، قانون و اینٹی کرپشن بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے بلاول بھٹو زرداری کو نوٹس جاری ہونے کی تردید کی ہے انہوں نے ایک ویڈیو بیان میں کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کو نیب کی جانب سے کوئی نوٹس موصول نہیں ہوا۔ بیرسٹر مرتضیٰ …
مزید پڑھیں مئی 22, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سابق وزیراعلی سندھ سردار علی محمد خان میر کے انتقال پر سجاس کا وزیر اعلی سندھ کے مشیر برائے کھیل، امور نوجوانان اور صنعت و تجارت سردار محمد بخش خان مہر سے اظہار تعزیت، سجاس کے صدر طارق اسلم، سیکریٹری اصغرعظیم اور مجلس عاملہ سمیت تمام …
مزید پڑھیں مئی 22, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سول سوسائٹی، انسانی حقوق و مزدور حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیموں کے رہنمائوں اور سرکلر ریلوے کےمتاثرین کے نمائندوں نے سپریم کورٹ کے معزز ججوں اورسندھ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ بیدخلی آپریشن سے پہلے آبادکاری کا منصوبہ سامنے لایا جائے۔ کراچی پریس …
مزید پڑھیں مئی 22, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سید مہدی علی شاہ نے کہا ہے کہ سالانہ 54 واں نیشنل مینگو اینڈ ثمر فروٹ فیسٹیول 14 سے 16 جون تک بینظیر بھٹو شہید مینگو ایگزیبیشن ہال (فروٹ فارم) میرپورخاص میں منعقد کیا جائے گا اس بات کا اعلان انہوں نے …
مزید پڑھیں مئی 22, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) صوبائی وزیر ماحولیات، ماحولیاتی تبدیلی، انفارمیشن سائنس ٹیکنالوجی کوسٹل ڈیولپمنٹ محمد تیمور تالپور نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے صوبہ سندھ کے 120 بلین روپے روک لئے ہیں جس کی وجہ سے سندھ حکومت کو ترقیاتی کاموں اور عوامی بھلائی کے منصوبوں میں مشکلات کا …
مزید پڑھیں مئی 22, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سخت گرمی روزے میں بہترین ٹریفک کے نظام کو رواں دواں کرنے پر ڈی آئی جی میرپورخاص ثاقب اسماعیل میمن نے ٹریفک پولیس اسٹاف سارجنٹ انسپیکٹر عبدالحفیظ آرائیں، سب انسپیکٹر نسیم پرویز، اے ایس آئی شفیق لغاری، اے ایس آئی فیاض، ہیڈ کانسٹیبل مٹھل اور …
مزید پڑھیں مئی 22, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سینیئر سپریٹنڈنٹ آف پولیس ضلع میرپورخاص جاوید بلوچ کی جانب سے ایس ایس پی آفس میرپورخاص میں ایک سادہ و پروقار تقریب کا انعقاد۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کی جانب سے ایس ایس پی آفس میرپورخاص میں عمدہ کارکردگی کا …
مزید پڑھیں