Home / اہم خبریں / مالی بحران کے باوجود سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ، حکومت سندھ نے عید سے قبل تنخواہوں کی ادائیگی کا اعلان کردیا

مالی بحران کے باوجود سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ، حکومت سندھ نے عید سے قبل تنخواہوں کی ادائیگی کا اعلان کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مالی بحران کے باوجود سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ، حکومت سندھ نے عید سے قبل تنخواہوں کی ادائیگی کا اعلان کردیا ہے سندھ حکومت نے تمام غیر ترقیاتی مصارف کے بجائے تنخواہوں کی ادائیگی کا فیصلہ کیا ہے محکمہ خزانہ کے اعلامیے کے مطابق سندھ حکومت تمام ملازمین کو اکتیس مئی تک تنخواہوں کی ادائیگی کرے گی سندھ حکومت تمام خود مختار کارپوریشنز بلدیاتی کونسلز کےملازمین کو بھی تنخواہیں قبل از عید ادا کرے گی سندھ حکومت نے تمام پنشنرز کو بھی قبل از عید ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے اعلامیے کے مطابق ورک چارج ملازمین کو بھی تنخواہیں ادا کی جائینگی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پہلی IoBM اسکواش سیٹلائٹ چیمپئن شپ 2026 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ (IoBM) نے سندھ اسکواش ایسوسی ایشن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے