Home / خیبر پختونخواں (page 6)

خیبر پختونخواں

گرلز ڈگری کالج دنین روڈ چترال پر بھی تارکول کا کام شروع۔ علاقے کے عوام اور طالبات میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

چترال ( رپورٹ: گل حماد فاروقی) گرلز ڈگری کالج دنین روڈ پر بھی تارکول کا کام شروع ہوا۔ اس سڑک میں اس سے پہلے گہرے کھڈے ہونے کی وجہ سے نہ صرف علاقے کے عوام کو بلکہ ڈگری کالج جانے والے طالبات کو بھی نہایت مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا …

مزید پڑھیں

مانسہرہ کے منتخب ممبران اسمبلی عوام کی مشکلات کو کم کرنے کے لیے میدان میں آئیں اور نادرا دفتر کے قیام کے لیے بھرپور کوشش کریں۔ عوامی مطالبہ

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) تناول لساں نواب میں نادرا دفتر کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے۔ شناختی کارڈ بنوانے کے لیے مانسہرہ یا دربند جانا پڑتا ہے جہاں ساراد دن خوار ہوتے رہتے ہیں۔ عوام مانسہرہ میں بہت رش ہوتا ہے اور دربند میں سہولیات کا فقدان ہے۔ تفصیلات …

مزید پڑھیں

ضلعی انتظامیہ کی سینگور میں زیر تعمیر سڑک کا معاینہ ناقص کام پر برہمی۔ متعلقہ ادارے سے رپورٹ طلب

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی)عوامی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر چترال حفیظ اللہ نے سنگور لنک روڈ کی امپرومنٹ/ بلیک ٹاپنگ کے کام کا مقدار اور معیار کے انسپکشن کے لئے ڈی سی آفس سے سی ڈی ایل ڈی کی تکنیکی ماہرین/ انجنئیرز کی ٹیم بھیج دی۔ …

مزید پڑھیں

نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی زیر نگرانی ایک کلومیٹر سینگور سڑک کی مرمت چار ماہ میں بھی نہ مکمل ہوسکی، دیکھیں اس ویڈیو میں

چترال (نوپ نیوز) نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی زیر نگرانی ایک کلومیٹر سینگور سڑک کی مرمت چار ماہ میں بھی نہ مکمل ہوسکی اب سردیاں آچکی ہیں مگر تارکول کا کام ابھی تک مکمل نہ ہوا اس سڑک پر چلنے والے مسافروں کو مٹی اور گرد و غبار کی وجہ …

مزید پڑھیں

چلغوزے کی قیمت میں حیرت انگیز کمی، قیمت 10 ہزار روپے سے گھٹ کر 3600 پر آگئی

پشاور (بیورو رپورٹ) 2 ماہ میں چلغوزے کی قیمت 6400 روپے کلو سے کم ہو کر 3600 روپے کلو پر آ گئی ہے۔ دو ماہ قبل چلغوزہ 10 ہزار روپے کلو فروخت ہو رہا تھا، جو چند ہفتے قبل چھ ہزار روپے کلو پر آ چکا تھا، گزشتہ روز مزید …

مزید پڑھیں

وادی سور لاس پور چترال میں 200 کے وی پن بجلی گھر مکمل وزیر زادہ کیلاش نے بجلی گھر کا افتتاح کیا

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) ضلع اپر چترال میں وادی شندور کے دامن میں واقع نہایت دور آفتادہ علاقہ وادی سور لاسپور میں ایک پن بجلی گھر کا افتتاح ہوا۔ اس 200 کے وی پن بجلی گھر کی تکمیل سے علاقے کے لوگوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی کیونکہ …

مزید پڑھیں

ڈی آئی جی ہزارہ کا ضلع تورغر کا دورہ، سی سی ٹی وی سرویلیئنس سسٹم کا افتتاح، سیلاب زدگان سے ملاقات، گزشتہ روز شہید ہونے افراد کے اہل خانہ سے تعزیت

ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ڈی آئی جی ہزارہ میرویس نیاز کا ضلع تورغر کا دورہ، سی سی ٹی وی سرویلیئنس سسٹم کا افتتاح، سیلاب زدگان سے ملاقات مشکل کی اس گھڑی میں آپ لوگو ں کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، ڈی آئی جی ہزارہ کی سیلاب متاثرین …

مزید پڑھیں

ضلع تورغر میں مسلسل بارش کے بعد شدید سیلاب آسمانی بجلی گرنے اور مٹی کا تودہ گرنے سے 3 مکانات مکمل طور پر تباہ۔ 12افراد جاں بحق، 2 زخمی

تورغر (رپورٹ: گل حماد فاروقی) ضلع تورغر کے علاقے جھٹکا میں آسمانی بجلی گرنے سے بارہ افراد جاں بحق، 11 افراد کی لاشیں ملی ہیں جبکہ ایک لاش کی تلاش جاری، خیبر پحتونخوا کے ضلع تورغر میں نہایت دور آفتادہ اور پسماندہ علاقے جھٹکا میں مسلسل بارشوں کے بعد پہاڑی …

مزید پڑھیں

مجرمان اشتہاریوں کی گرفتاری کے لئے خصوصی مہم کا آغاز کیا جائے۔ ڈی آئی جی ہزارہ ریجن میر ویس نیاز

ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ہزارہ ریجن میر ویس نیاز کے زیر صدارت لاء اینڈ آڈر کی صوتحال کے متعلق اہم میٹنگ کا انعقاد ریجنل کانفرنس ہال میں کیا گیا۔ میٹنگ میں ڈی پی او ہری پور کاشف ذوالفقار، ڈی پی او مانسہرہ آصف بہادر، …

مزید پڑھیں

ہزارہ کے صحافیوں، سول سوسائٹی، مذہبی تنظیموں کے نمائندوں، سابق بلدیاتی نمائندگان نے مجوزہ میڈیا ڈویلپمنٹ ایکٹ کو مسترد کردیا

ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ہزارہ کے صحافیوں سول سوسائٹی مذہبی تنظیموں کے نمائندوں سابق بلدیاتی نمائندگان نے مجوزہ میڈیا ڈویلپمنٹ ایکٹ کو مسترد کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ 13 ستمبر کو صدر مملکت عارف علوی کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے دوران پارلیمنٹ کے باہر احتجاجی …

مزید پڑھیں