اکتوبر 9, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) بوٹ بیسن پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف گھیراٶ ایک ملزم گرفتار چرس برآمد مقدمہ درج تفتیش جاری- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او بوٹ بیسن شکیل شیروانی نے زہریلا دھندا کرنے والوں کے لئے حکمت عملی تیار کرتے ہوۓ انہیں جیل بھیجنے کا عزم کرلیا …
مزید پڑھیں اکتوبر 9, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
گوادر (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) پاکستان کوسٹ گارڈ نے گوادر شاہجہاں چیک پوسٹ پر دوران چیکنگ ایک ٹیوٹا ہائی لیکس کے خفیہ خانوں میں چھپائی گئی 8 کلو گرام کرسٹل (آئس ہیروئن) برآمد کرکے 2 افراد کو گرفتار کرلیا- خدشہ ہے کہ یہ منشیات بلوچستان سے کراچی اسمگل کی جارہی …
مزید پڑھیں اکتوبر 9, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی ساٸیٹ اے پولیس کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار اسلحہ، نقدی اور مسروقہ موباٸیل فونز برآمد مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او ساٸیٹ اے خالد رفیق نے اسٹریٹ کرمنلز سے سختی سے نمٹنے کا عزم کرلیا دوران کارروائی اہلکاروں نے درجنوں …
مزید پڑھیں اکتوبر 9, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
کراچی (رپورٹ: ماجد علی) پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے نیو کراچی میں نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والا شخص پولیس اہلکار ہے۔ پولیس حکام نے بتایا کہ فائرنگ کا نشانہ بننے والا اہلکار اپنے والد کے ساتھ پینشن کی رقم نکلوارہا تھا کہ اس دوران …
مزید پڑھیں اکتوبر 8, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی کے علاقے پیر آباد میں پولیس کا ٹارگیٹڈ آپریشن ایک عناصر زخمی حالت میں گرفتار دوسرا فرار ملزم کے قبضے سے منشیات، اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز اور مسروقہ موٹر ساٸیکل برآمد دوسرے سہولت کار کے لئے مختلف مقامات پر چھاپے مارے جارے ہیں- تفصیلات کے …
مزید پڑھیں اکتوبر 8, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
خانیوال (رپورٹ: شاہد عباس سیال) خانیوال میں تھانہ سٹی پولیس نے 3 ملزمان کو فحش جنسی حرکات کرتے ہوۓ رنگے ہاتھوں پکڑ لیا- گرفتار ملزمان میں اسرار عباسی، طاہر اور ایک خاتون شمیم شامل ہیں- ملزمان کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کرلیا گیا-
مزید پڑھیں اکتوبر 8, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) نیو کراچی پولیس کا شیشہ مافیا کے خلاف بھرپور کریک ڈاٶن 19 عناصر گرفتار بڑی تعداد میں مضر صحت شیشہ ۔ فلیورڈ برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او نیو کراچی ماجد کورائی کی سربراہی میں پولیس اہلکاروں نے زہریلا کاروبار …
مزید پڑھیں اکتوبر 8, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
میہڑ(رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ کے قریب گائوں گاھی مہیسر میں کھمبے پر چڑھ کر بجلی کے تار جوڑتے ہوئے 25 سالہ نوجوان جمیل منگی کرنٹ لگنے سے شدید زخمی- زخمی کو تشویشناک حالت میں تحصیل ہسپتال میہڑ پہنچایا جہاں وہ زخموں کےتاب نہ سہتے ہوئے دم توڑ گیا- نوجوان کی …
مزید پڑھیں اکتوبر 8, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں بوٹ بیسن پولیس کی کارروائی 2 ملزمان گرفتار، چرس اور اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز برآمد- مقدمہ درج تفتیش جاری- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او بوٹ بیسن شکیل شیروانی نے اسٹریٹ کرمنلز و منشیات فروشوں کے لۓ زمین تنگ کرنا شروع کردیا- کامیاب کارروائی …
مزید پڑھیں اکتوبر 8, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں کلفٹن پولیس کا شیشہ بار مافیا اور اسکی فروخت میں ملوث عناصروں کے خلاف کریک ڈاٶن 2 ملزمان گرفتار مضر صحت شیشہ برآمد مقدمہ درج تفتیش جاری- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او کلفٹن جاوید ابڑو کا شیشہ مافیا اور اسکی فروخت میں ملوث …
مزید پڑھیں