اکتوبر 10, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوۓ سرجانی بھینس کالونی کے سینئر نائب صدر ملک محمد نعیم، نائب صدرعبدالستار بلوچ، جنرل سیکریٹری محمد یونس، ملک محمد حنیف، اشرف قریشی، دانش قادری، اسلم ابڑو، ذیشان احمد، فیروز خان، حاجی لال گجر، صمدانی گجر، پپو مری، ظفر …
مزید پڑھیں اکتوبر 10, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
ماتلی (نامہ نگار) حیدرآباد بدین بائی پاس روڈ پر تیز رفتار کار نے موٹر سائیکل سوار روشن پتافی کو پیچھے سے ٹکر مار کر شدید زخمی کردیا جسے پہلے تعلقہ اسپتال ماتلی میں لایا گیا اور ابتدائی طبی امداد کے بعد نازک حالت کے باعث حیدر آباد منتقل کیا جارہا …
مزید پڑھیں اکتوبر 10, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
جھنگ (بیورو رپورٹ) جھنگ پولیس نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی نازیبا ویڈیو کے ملزم 22 سالہ امام مسجد نوجوان کو گرفتار کرلیا- چند روز قبل فیس بک پر ایک نازیبا ویڈیو اپ لوڈ ہوئی تھی جس میں ایک باریش نوجوان ایک کمسن بچی سے نازیبا حرکات کرتا نظر …
مزید پڑھیں اکتوبر 10, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں تلمبہ روڈ مسافر وین اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم خواتین اور بچوں سمیت 4 افراد زخمی- حادثے میں زخمی ہونے والوں کو ریسکیو 1122 نے ابتدائی طبی امداد کے بعد سول ہسپتال منتقل کر دیا-
مزید پڑھیں اکتوبر 10, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی درخشاں پولیس کی کارروائی جراٸم پیشہ عناصر گرفتار اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز اور مسروقہ موباٸل فونز برآمد مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او درخشاں ارشد جنجوعہ نے ضلع ساٶتھ زون کے تھانے درخشاں کا چارج لیتے ہی جراٸم پیشہ عناصروں کے …
مزید پڑھیں اکتوبر 9, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
کوئٹہ (رپورٹ: شہریار اسلم) کوئٹہ کے علاقے گلستان میں دھماکے سے چار ایف سی اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دھماکہ پیر کو رات گئے قلعہ عبداللہ کے نزدیک ہواتھا۔ لیوی ذرائع کےمطابق علاقے کے گرد پٹرولنگ پر معمور ایف سی کی گاڑی کے نزدیک دھماکہ ہوا۔ زخمی اہلکاروں …
مزید پڑھیں اکتوبر 9, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
کراچی (رپورٹ: ماجد علی) کراچی میں پاپوش نگر سے جعلی تعلیمی اسناد بیچنے والا تین رکنی گینگ گرفتار- گرفتار ملزمان سے دو نمبر اسٹیمپس پرفارمے رسیدیں اور دیگر سامان برآمد- گرفتار ملزمان میں جنید ، ولی خان اور اکبر خان شامل ہیں- ملزمان پاپوش نگر کے رہائشی ہیں ملزمان سادہ …
مزید پڑھیں اکتوبر 9, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
ماتلی (نامہ نگار) شہر کے وسط سے گزرنے والی چینل نہر سے نعش برآمد تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز شہریوں نے چینل نہر میں تیرتی ہوئی نامعلوم نعش دیکھ کر مقامی پولیس کو اطلاع دی ماتلی پولیس نے جائے وقوعہ پہنچ کر ایدھی رضاکاروں کی مدد سے نعش نہر سے …
مزید پڑھیں اکتوبر 9, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) اینٹی کرپشن ایسٹ زون اسٹیبلشمنٹ کے ڈپٹی ڈائریکٹر طارق احمد قریشی کی ہداہت پر سرکل آفیسر رتو خان جلبانی کی سربراہی میں ملیر میں خیابان محمد میں کاروائی، تھانہ ملیر سٹی کا ہیڈ کانسٹیبل محمد عباس 2 لاکھ رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار، ملزم مبینہ …
مزید پڑھیں اکتوبر 9, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) پی آئی بی پولیس کا جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف کریک ڈاٶن اسٹریٹ کرمنلز کا گھیرا ہوا تنگ 3 ملزمان گرفتار اسلحہ، مسروقہ موباٸل فونز نقدی و پرس برآمد مقدمہ درج تفتیش جاری- تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ایسٹ جہانزیب نظیر خان کے جراٸم پیشہ …
مزید پڑھیں