نومبر 6, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ملتان
میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ڈی پی او خانیوال کی ہدایت پر تھانہ سٹی کی حدود میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی۔ ایس ایچ او سٹی کی سربراہی میں تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کی۔ کاروائی کے دوران مسمی علی رضا ولد اکرم سے 1280 گرام پوست برآمد ملزم …
مزید پڑھیں نومبر 6, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی ڈیفنس پولیس کے ہاتھوں گرفتار ملزم شہباز آئس سپلائر کے انکشافات۔ ملزم شہباز نے انکشافات کرتے ہوۓ بتایا کہ میں نے اے لیول کیا ہوا ہے، 2013 میں انگلش شراب کی سپلائی شروع کی، قونصل خانوں سے غیر ملکی شراب لے کر بیچنا پیشہ بنا …
مزید پڑھیں نومبر 6, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گوجرانوالہ
منڈی بہاؤالدین (بیورو رپورٹ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرمنڈی بہاؤالدین محمد ناصر سیال کی ہدایت پر تھانہ سٹی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کے دوران ارشد ٹاؤن کے قریب اطلاع ملنے پر ایک رکشہ کو روک لیا اور 28 کلو گرام منشیات برآمد کرکے اسجد نامی …
مزید پڑھیں نومبر 5, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) سی ٹی ڈی اور حساس اداروں نے کوئٹہ کو بڑی تباہی سے بچا لیا۔ بارود سے بھری گاڑی کو شہر میں داخل کرنے کوشش کو ناکام بنادیا گیا۔ سی ٹی ڈی اور حساس ادارے کی کارروائی کے دوران تین مبینہ دہشت گردوں کو ہلاک کر …
مزید پڑھیں نومبر 5, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کے الیکٹرک ناظم آباد نے شہریوں کی جان لینے کے بعد نیا دھندہ شروع کردیا ناظم آباد، چاندنی چوک، پاپوش کے مکین بنڈل کیبل کے باوجود پندرہ پندرہ گھنٹے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کےعذاب میں رہنے لگے، ناظم آباد کے الیکٹر ک کا کرپٹ ترین عملہ …
مزید پڑھیں نومبر 4, 2019 اہم خبریں, پاکستان, جرائم و حادثات, ہزارہ
ہری پور (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ہری پور کی ضلعی انتظامیہ نے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144 کے تحت کم عمر اور ہیلمٹ کے بغیر موٹر سائیکل ڈرائیوروں کو اور بوتلوں میں پیٹرول کی فروخت پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اس بارے میں ڈپٹی کمشنر ہری پورکی جانب سے جاری …
مزید پڑھیں نومبر 4, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص سانحہ رحیم یار خان میں شہداء اور لاپتہ ہونے والے افراد کی باڈیز کو رحیم یار خان کی انتظامیہ نے تبلیغی مرکز میرپورخاص کی شوریٰ کو دینے سے انکار کردیا۔ تین رکنی تبلیغی مرکز شوریٰ کا وفد رحیم یار خان سے واپس میرپورخاص پہنچ …
مزید پڑھیں نومبر 4, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے پچاس کے قریب ٹرین حادثے میں لاپتہ افراد شہداء کے ورثاء کا احتجاجی ریلی نکال پر اپنے پیاروں تک رسائی کا مطالبہ کر دیا۔ میرپورخاص کے پاک کالونی سے ٹرین حادثے میں شہداء اور لاپتہ افراد کے متاثرہ ورثاء نے ریلی نکالی۔ ٹرین …
مزید پڑھیں نومبر 4, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, مالاکنڈ
چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) پنجاب کے ضلع حافظ آباد کے گاؤں اسد اللہ پود ڈاکخانہ ونیکے تارڑ کے غریب خاندان نے چترال آکر پناہ لی ہے۔ مغرب صابر اور ضیغم صابر ولد محمد صابر کا کہنا ہے کہ وہ غریب مزدور کار لوگ ہیں۔ وہ کسی سابقہ ایم پی …
مزید پڑھیں نومبر 4, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ سے 14 اگست کو لاپتہ ہونے والے نوجوان کو نامعلوم افراد نے قتل کرکے لاش قلعہ عبداللہ میں پھینک دی۔ نوجوان کی شناخت غوث اللہ ولد کریم آغا کے نام سے ہوئی۔ لیویز ذرائع کے مطابق نوجوان کا تعلق کوئٹہ کے علاقے شیخ ماندہ …
مزید پڑھیں