Home / اہم خبریں / ڈی پی او خانیوال کی ہدایت پر تھانہ سٹی کی حدود میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی

ڈی پی او خانیوال کی ہدایت پر تھانہ سٹی کی حدود میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ڈی پی او خانیوال کی ہدایت پر تھانہ سٹی کی حدود میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی۔ ایس ایچ او سٹی کی سربراہی میں تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کی۔ کاروائی کے دوران مسمی علی رضا ولد اکرم سے 1280 گرام پوست برآمد ملزم گرفتار، مقدمہ درج کرلیا گیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ڈی سی سینٹرل جشنِ آزادی فائیو اے سائیڈ ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا انعقاد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ڈی سی سینٹرل جشنِ آزادی فائیو اے سائیڈ ہاکی چیمپئنز ٹرافی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے