نومبر 7, 2019 اہم خبریں, بنوں, جرائم و حادثات
جنوبی وزیرستان (بیورو رپورٹ) مسلح نقاب پوش وانا حسن گودام سے 23 بوری چلغوزے پوش اٹھالے گئے۔ ملسح نقاب پوش رات بارہ بجے گودام کی دیوار کو پھلانگ کر اندر داخل ہوئے۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ گودام میں موجود چوکیدار اور دوسرے افراد پر اسلحہ تھان کر خاموش …
مزید پڑھیں نومبر 7, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, جرائم و حادثات
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) ایم کیو ایم رہنما ڈاکٹر عمران فاروق قتل کی، کیس کے گواہ عدالت نہ آسکے، عدالت نے گواہان کو پیش کرنے کے لیے 20 سے 25 دن کی مہلت کی درخواست منظور کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں ڈاکٹر …
مزید پڑھیں نومبر 7, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ غازی خان
ڈیرہ غازی خان (رپورٹ: انعام باری) ڈیرہ غازی خان اے ایس پی سٹی ڈاکٹر محمد رضا تنویر کی ہدایت پر سٹی سرکل پولیس ان ایکشن۔ تھانہ بی ڈویژن کا بدنام زمانہ جوے کے اڈے پر کامیاب کاروائی۔ دوران کاروائی 8 ملزمان گوہر بابر کے مسکن پر جوا کھیلتے ہوۓ گرفتار۔ …
مزید پڑھیں نومبر 7, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کی ہدایات کی روشنی میں میرپورخاص پولیس کا ضلع میرپورخاص کے مختلف تھانہ جات کی حدود میں گٹکا فروش اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، متعدد ملزمان گرفتار، گٹکا اور غیر قانونی اسلحہ برآمد، مقدمات درج۔ …
مزید پڑھیں نومبر 7, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) اولڈ میرپور تھانے کی حدود میں لاوارث شخص کی لاش بر آمد سول ہسپتال منتقل۔ متوفی نشہ آور تھا صبح بیہوشی کی حالت میں بس ٹرمینل کے قریب ملا جسے ہسپتال منتقل کیا لیکن کچھ دیر بعد وہ چل بسا۔ ایس ایچ او اولڈ کنور …
مزید پڑھیں نومبر 7, 2019 اہم خبریں, بنوں, جرائم و حادثات
بنوں (رپورٹ: ملک سلمان اعوان) تھانہ میراخیل کی حدود میں دو فریقین کے مابین فائرنگ کا تبادلہ، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ چار افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا، وجہ عداوت معلوم کی جارہی ہے، فریق اول سے دو افراد زخمی جبکہ فریق دوم …
مزید پڑھیں نومبر 7, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سانحہ تیزگام ٹرین میں شہید ہونے والے 24 شہداء کی میتیں گذشتہ رات رحیم یارخان پنجاب سے میرپورخاص سندھ پہنچیں جو ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سید عطااللہ شاہ، رکن صوبائی اسمبلی سید ذوالفقار علی شاہ اور صوبائی وزیر ہری ر ام کشوری لال کے فرزند کرن …
مزید پڑھیں نومبر 6, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) محکمہ صحت نے ڈینگی بچاﺅ صورتحال کی رپورٹ تیار کرلی ہے۔ محکمہ ڈینگی کنٹرول پروگرام کے مینجر اقبال میمن نے کمشنر کراچی کو رپورٹ پیش کر دی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ محکمہ صحت کے اقدامات اور انتظامیہ کی کوششوں سے ڈینگی کیسز میں کمی …
مزید پڑھیں نومبر 6, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, جرائم و حادثات
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) اسلام آباد سی آئی اے پولیس کی بڑی کاروائی، گھریلو ملازمہ بن کر گھر والوں کو نشہ آور گولیاں دے کر وارداتیں کرنے والے سابقہ ریکارڈ یافتہ گینگ کی تین ملزمات گرفتار، ملزمات میں حلیمہ بی بی، سمیرا بی بی عرف آمنہ اور ثناء بی بی …
مزید پڑھیں نومبر 6, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ملتان
میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں اسسٹنٹ کمشنر ذیشان ندیم کے مختلف دوکانوں پر چھاپے۔ کریانہ سٹورز, سبزی فروش, فروٹ فروش اور ہوٹلز پر چھاپے مارے، زائد قیمت وصول کرنے والوں کو بھاری جرمانے کیے جن میں ارشد کریانہ، عبدالستار کریانہ، عبدالرشید کریانہ، یسن کریانہ، عبدالغنی کریانہ، سنی …
مزید پڑھیں