نومبر 8, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, صحت, مالاکنڈ
چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) آغا خان ہیلتھ سروس چترال جو ایک غیر سرکاری ادارہ ہے، صوبائی حکومت نے چترال کے تین ہسپتال ان کے حوالہ کئے ہیں۔ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت سب سے پہلے دیہی مرکز صحت شاہ گرام غالباً سال 2005 میں اس کے حوالہ ہوا۔ اسی …
مزید پڑھیں نومبر 8, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کی ہدایات کی روشنی میں میرپورخاص پولیس کا ضلع میرپورخاص کے مختلف تھانہ جات کی حدود میں گٹکا فروش اور روپوش و اشتہاری ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، متعدد ملزمان گرفتار، دیسی ساختہ گٹکا برآمد، مقدمہ درج۔ تھانہ …
مزید پڑھیں نومبر 8, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ملتان
میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ایم ایس ٹی ایچ کیو ہسپتال میاں چنوں ڈاکٹر اشعر مسعود نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شدید زخمی۔ زخمی ڈاکٹر کو نشتر ہسپتال ملتان ریفر کر دیا گیا۔
مزید پڑھیں نومبر 8, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سانحہ تیز گام میں شہید ہونے والوں میں چار مزید شہداء کی جنازہ نماز ادا کردی گئی جن چار شہداء کی نماز جنازہ ادا کی گئی ہے ان میں منور علی کی سیٹلائٹ ٹاون میں، شکیل قریشی کی نماز جنازہ تبلیغی مرکز میں ادا کی …
مزید پڑھیں نومبر 8, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ملتان
میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں جی ٹی روڈ کرمانوالہ سی این جی کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم۔ ایک خاتون سمیت 4 افراد شدید زخمی۔ زخمیوں کو ریسکیو 1122 کی مدد سے تحصیل ہیڈ کوارٹر کواٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
مزید پڑھیں نومبر 8, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن سندھ اسمبلی ریاض حیدر نے محکمہ صحت سندھ کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سندھ بھر میں ڈینگی مرض میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے گزشتہ دنوں ملیر گڈاپ موئیدان میں ڈینگی سے متاثر 2 …
مزید پڑھیں نومبر 8, 2019 اہم خبریں, پشاور, جرائم و حادثات
مردان (رپورٹ: اصغر خان) مردان کے علاقہ رستم میں زوار نامی شخص نے دو کنال پلاٹ کی رجسٹریشن کرنے پٹوار خانے گئے وہاں پر موجود تاج اسلام نامی پٹواری نے ان سے رشوت کا مطالبہ کیا جس پر شہری نے انٹی کرپشن میں درخواست جمع کروائی، درخواست پر کارروائی کرتے …
مزید پڑھیں نومبر 7, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ملتان
میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں تھانہ تلمبہ کی حدود میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی، ایس ایچ او تلمبہ کی سربراہی میں تھانہ تلمبہ پولیس نے کاروائی کی، کاروائی کے دوران مسمی کلیم ولد شکیل سے 1150 گرام چرس برآمد ملزم گرفتار مقدمہ درج ملزم سے مزید …
مزید پڑھیں نومبر 7, 2019 جرائم و حادثات
چیچہ وطنی سے ۔ مقصود احمد سندھو کی کرائم ڈائری ملک کے مختلف شہروں اور علاقوں سے آئے روز مختلف جرائم کے واقعات اور خبریں سننے کو ملتی رہتی ہیں۔ ان میں سے کچھ اکثر حیرت اور صدمے والی ہوتی ہیں جو بعد از تفتیش اور مقدمات کے فیصلے کے نتیجے میں …
مزید پڑھیں نومبر 7, 2019 اہم خبریں, پشاور, جرائم و حادثات
نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) نوشہرہ پولیس کی تاریخی کامیابی دو ہفتے سے کم مدت میں نوشہرہ کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری کا معمہ حل۔ 7 کروڑ 62 لاکھ روپے کا مال مسروقہ برآمد۔ ملزم گرفتار۔ ڈی آئی جی مردان پریس کانفرنس کرتے ہوۓ بتایا کہ سوات سرامکس شیدو …
مزید پڑھیں