کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی ڈیفنس پولیس کے ہاتھوں گرفتار ملزم شہباز آئس سپلائر کے انکشافات۔ ملزم شہباز نے انکشافات کرتے ہوۓ بتایا کہ میں نے اے لیول کیا ہوا ہے، 2013 میں انگلش شراب کی سپلائی شروع کی، قونصل خانوں سے غیر ملکی شراب لے کر بیچنا پیشہ بنا لیا، 2007 میں پہلی دفعہ گرفتار ہوا تھا، آئس اور چرس کوئٹہ سے آتی ہے، کالج، یونیورسٹی، ڈانس پارٹی میں آئس سپلائی میں کافی پیسے ملتے ہیں، دو دفعہ پولیس نے پکڑنے کی کوشش کی لیکن میں بھاگ نکلا تھا۔
![]()