دسمبر 2, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ملتان
میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں کا شہر میں ناجائز تجاوزات کے خلاف ایکشن، بھاری مشینری کے ساتھ میاں چنوں میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن بلاتعطل جاری رہے گا۔
مزید پڑھیں دسمبر 2, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ملتان
خانیوال (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ڈی ایس پی میاں چنوں کی سربراہی میں ایس ایچ او سٹی نے پولیس نفری کے ہمراہ سرچ آپریشن کے دوران 20 گھروں کی تلاشی اور 42 لوگوں کو چیک کیا گیا اور 18 افراد کی بائیو میٹرک سے تصدیق کی گئی۔ ترجمان خانیوال پولیس …
مزید پڑھیں دسمبر 2, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص/ میرواہ گورچانی (رپورٹ: ایم ہاشم شر) شجاع آباد پریس کلب میرواہ گورچانی کے سینئر صحافیوں محمد اسماعیل خلجی، عبدالوحید عباسی، ملک مشتاق احمد، ایم آئی بلوچ، ملک معراج خالد، عبدالجبار چوہان، حکیم عبدالرزاق، ہیمن کمار، امجد علی رستمانی، عباس حسین آرائیں اور دیگر نے سامارو کے سینئر صحافی ندیم …
مزید پڑھیں دسمبر 2, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
عمرکوٹ (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پولیس گردی کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا۔ ضلع عمر کوٹ تھانہ شادی پلی میں پولیس نے مبینہ طور پر کامبو ولد محمد ایوب کو 10 دن پہلے چوری کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔ اہل خانہ کا موقف ہے کہ پولیس نے بھاری رشوت …
مزید پڑھیں دسمبر 1, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں گھر میں کھانا پکانے دوران گیس سلنڈر پھٹنے سے میاں بیوی شدید زخمی ہوگئے، جنہیں سول ہسپتال میرپورخاص میں ابتدائی طبی امداد فراہم کرکے حیدرآباد ریفر کردیا گیا۔ جمنا داس کالونی کی رہائشی خاتون آمنہ اور اسکا شوہر عبدالغفور گیس کا سلنڈر پھٹنے …
مزید پڑھیں دسمبر 1, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چیئرمین بلدیہ غربی اظہار احمد خان نے قضبہ کالونی میں گیس کی لیکج کے باعث ہونے والے دھماکہ سے ہونے والے نقصان پر افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام یوٹیلیٹی سروسز کی فراہمی میں مصروف محکمہ جات کو لازمی اشتراکِ عمل کو مضبوط بنانہ ہوگا …
مزید پڑھیں دسمبر 1, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس میرپورخاص نے کاک بنگلہ لنگ روڈ سے محمد اشرف ولد ارسال الدین گلشن کالونی کو گرفتار کرکے 1200 مین پوری برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں دسمبر 1, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کوئٹہ
چمن (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) چمن ڈی ایچ کیو ہسپتال کے سامنے فائرنگ، دو افراد شدید زخمی، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا، جبکہ ذرائع کے مطابق لیویز کی کارروائی میں ملزم اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا ہے۔
مزید پڑھیں نومبر 30, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاک بحریہ اور اینٹی نارکوٹکس فورس کا بلوچستان کے علاقے پسنی کے قریب سمندر میں مشترکہ انسداد منشیات آپریشن۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق آپریشن انٹیلیجنس کی معلومات کی بنیاد پر کیا گیا۔ آپریشن کے دوران 1200 کلوگرام حشیش ضبط کی گئی جو سمندر کے راستے …
مزید پڑھیں نومبر 30, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں ڈینگی کا سلسلہ روکنے کا نام نہیں لے رہا ہے کراچی میں ڈینگی وائرس سے متاثر مزید 2 افراد دم توڑ گئے جس کے بعد ڈینگی کے باعث اموات کی تعداد 42 ہو گئی ہے، جاں بحق ہونے والوں میں نارتھ ناظم آباد کی …
مزید پڑھیں