Home / اہم خبریں / دکی میں سولہ سالہ لڑکے کے ساتھ اجتماعی زیادتی کرنے والے 4 ملزمان گرفتار

دکی میں سولہ سالہ لڑکے کے ساتھ اجتماعی زیادتی کرنے والے 4 ملزمان گرفتار

دکی (رپورٹ: قاضی حمیر) ایس ایچ او گلزار احمد کے مطابق دکی کے مطابق 16 سالہ لڑکے کے ساتھ چار مزدوروں کی اجتماعی زیادتی کی۔ واقعہ چھوٹا چمالنگ کے علاقے میں کوئلہ مزدور سردار ولی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی گئی۔ اجتماعی زیادتی میں ملوث چار کوئلہ مزدوروں عبدالقوی ولد شادی، عزت اللہ ولد عید محمد، حمید اللہ ولد محمد امان اور رحم اللہ ولد دارو خان اقوام اچکزئی کو گرفتار کرلئے گئے۔ چاروں ملزمان کا تعلق افغانستان کے علاقے سے ہے۔ گرفتار ہونے والے چاروں مزدروں کے خلاف زنا بالجبر 377 کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ۔ملزمان نے اعتراف جرم کرلیا۔ متاثرہ لڑکے کا میڈیکل ٹیسٹ کرلیا گیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

عائشہ ظفر کی تاریخی سنچری، پاکستان ویمنز نے زمبابوے کو ریکارڈ مارجن سے شکست دے دی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان ویمنز ٹیم نے زمبابوے کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے