تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ٹیم سرعام چاغی بلوچستان کے جانبازوں نے دالبندین شہر میں کرونا وائرس سے بچنے کے لیے شہریوں میں ماسک تقسیم کیے

ٹیم سرعام چاغی بلوچستان کے جانبازوں نے دالبندین شہر میں کرونا وائرس سے بچنے کے لیے شہریوں میں ماسک تقسیم کیے

چاغی (رپورٹ: ہما بیگم) ٹیم سرعام چاغی بلوچستان کے جانبازوں نے آج دالبندین شہر میں کرونا وائرس سے بچنے کے لیے شہریوں میں ماسک تقسیم کیے۔ ایکٹیویٹی میں ایس ایچ او عبدالستار سمالانی، انجمن تاجران کے صدر حاجی آغا حسنی اور ہندو برادری کی سربراہ نائب صدر انجمن تاجران برج لعل ٹھیکدار نے جانبازوں کے ساتھ ملکر ماسک تقسیم کیے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے