تازہ ترین
Home / اہم خبریں / نوول کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے آپریشن سیل 24 گھنٹے کام کر رہا ہے، تمام پرائیویٹ ہسپتالوں میں کم از کم دو آئسولیشن روم قائم کیے جائیں۔ ڈی جی ہیلتھ بلوچستان

نوول کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے آپریشن سیل 24 گھنٹے کام کر رہا ہے، تمام پرائیویٹ ہسپتالوں میں کم از کم دو آئسولیشن روم قائم کیے جائیں۔ ڈی جی ہیلتھ بلوچستان

کوئٹہ (رپورٹ: در محمد) ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز بلوچستان ڈاکٹر فہیم خان نے بلوچستان کے تمام پرائیویٹ ہسپتالوں کو ہدایت کی ہیں کہ نوول کورونا وائرس سے متاثرہ مریض کی اطلاع فوری طور پر پروانشل ہیلتھ ڈائریکٹریٹ کے آپریشن سیل کے نمبر 0819211582 پر دی جاۓ۔ آپریشن سیل 24 گھنٹے کام کر رہا ہے، مزید براہ تمام پرائیویٹ ہسپتالوں میں کم از کم دو آئسولیشن روم قائم کیے جائیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پاکستان میوزک فیسٹیول 2026 کا شاندار آغاز، نامور گلوکاروں کی شاندار پرفارمنس

کراچی، ( رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیرِ اہتمام تین روزہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے