Home / اسلام آباد / آج پاکستانی قوم کشمیریوں کے نصب العین کے ساتھ اپنی مکمل یکجہتی اور اس پختہ عزم کا اعادہ کرتی ہے کہ وہ ہر حالت میں کشمیریوں کے شانہ بشانہ رہیں گے۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

آج پاکستانی قوم کشمیریوں کے نصب العین کے ساتھ اپنی مکمل یکجہتی اور اس پختہ عزم کا اعادہ کرتی ہے کہ وہ ہر حالت میں کشمیریوں کے شانہ بشانہ رہیں گے۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم کی معاون خصوصی براۓ اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے یوم سیاہ کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان اور اسکے عوام کشمیریوں کو اپنے حق خودارادیت کے حصول کی منصفانہ اور قانونی جدوجہد میں ہرگز تنہا نہیں چھوڑیں گے جس کا وعدہ اقوام متحدہ کی قراردادوں میں کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا آج پاکستانی قوم کشمیریوں کے نصب العین کے ساتھ اپنی مکمل یکجہتی اور اس پختہ عزم کا اعادہ کرتی ہے کہ وہ ہر حالت میں کشمیریوں کے شانہ بشانہ رہیں گے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پہلی IoBM اسکواش سیٹلائٹ چیمپئن شپ 2026 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ (IoBM) نے سندھ اسکواش ایسوسی ایشن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے