Home / Dr.Ghulam Murtaza (page 7)

Dr.Ghulam Murtaza

کراچی میں صرف میٹر والے رکشوں کو چلانے کی تجویز، کرایوں، ٹریفک اور حفاظتی اصول مزید سخت کرنے کا فیصلہ

کراچی، (اسٹاف رپورٹر) ٹریفک کے بہتر نظام کرایوں میں شفافیت اور شہریوں کو محفوظ سفری سہولت فراہم کرنے کے لیے رکشوں سے متعلق نئے قواعد متعارف کرانے کی تجویز سامنے آگئی ہے کراچی میں مجوزہ منصوبے کے تحت شہر کی سڑکوں پر صرف وہی رکشے چلانے کی اجازت ہوگی جن …

مزید پڑھیں

سینئر اسپورٹس جرنلسٹ قمر احمد کو بعد از مرگ صدارتی سول ایوارڈ دینے کا مطالبہ، آرٹس کونسل میں خراجِ عقیدت کی تقریب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اور اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) کے اشتراک سے پاکستان کے ممتاز کرکٹ صحافی، مبصر، مصنف اور سابق فرسٹ کلاس کرکٹر قمر احمد کی یاد میں تعزیتی و خراجِ عقیدت تقریب منعقد ہوئی۔ مقررین نے حکومتِ پاکستان سے مطالبہ …

مزید پڑھیں

ساؤتھ ایئر 16 جولائی سے ملکی فضائی آپریشن کا آغاز کرے گی، کراچی، بہاولپور اور اسلام آباد کے درمیان پہلی پرواز شیڈول

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان کی نئی نجی فضائی کمپنی ساؤتھ ایئر 16 جولائی 2026 سے اپنے باقاعدہ اندرونِ ملک فضائی آپریشن کا آغاز کر رہی ہے۔ ایئرلائن کی پہلی کمرشل پرواز کراچی سے بہاولپور ہوتے ہوئے اسلام آباد روانہ ہوگی۔ کمپنی نے 10 جولائی سے ٹکٹوں کی بکنگ بھی …

مزید پڑھیں

روہڑی میں ایکسائز کی بڑی کارروائی گاڑی سے 20 کلو اعلیٰ معیار کی چرس برآمد ایک ملزم گرفتار

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) صوبائی وزیر ایکسائز، ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول سندھ مکیش کمار چاولہ کی ہدایت پر صوبے بھر میں منشیات فروشوں اور اسمگلروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ اسی سلسلے میں محکمہ ایکسائز کے نارکوٹکس کنٹرول ونگ روہڑی سرکل نے ایس آئی یو ٹی جیل روڈ …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل کراچی میں برہان مظفر وانی کی 10ویں برسی پر تقریب، مقررین کا مسئلۂ کشمیر پر اظہارِ خیال

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں برہان مظفر وانی کی 10ویں برسی کے موقع پر ’’برہان وانی۔۔۔ ایک تحریک، ایک سنگِ میل‘‘ کے عنوان سے تقریب منعقد ہوئی، جس میں آل پاکستان پارٹیز حریت کانفرنس، جموں و کشمیر کے کنوینر غلام محمد صفی، رکن قومی اسمبلی …

مزید پڑھیں

نیشنل یونین آف جرنلسٹس کے مرکزی چیئرمین محمد احسان مغل کا سیالکوٹ کا دورہ، پرتپاک استقبال

سیالکوٹ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) نیشنل یونین آف جرنلسٹس کے بانی و مرکزی چیئرمین محمد احسان مغل نے وفد کے ہمراہ سیالکوٹ کا دورہ کیا، وفد میں سید مبین الاسلام شاہ، شہباز محمود، احسن بھٹی شامل تھے۔ اس موقع پر نیشنل یونین آف جرنلسٹس سیالکوٹ کے صدر …

مزید پڑھیں

اساتذہ کی بھرتیوں اور ویٹنگ لسٹ کا معاملہ سید اویس قادر شاہ کی سربراہی میں خصوصی کمیٹی کے اہم فیصلے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ کی سربراہی میں سندھ اسمبلی میں قائم خصوصی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں اساتذہ کی بھرتیوں ویٹنگ لسٹ اور تعلیمی پالیسی سے متعلق مختلف امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں صوبائی وزیر تعلیم سردار علی …

مزید پڑھیں

دسویں جماعت سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان، کامیابی کا تناسب 80 فیصد رہا

کراچی، (رپورٹ ذیشان حسین) ثانوی تعلیمی بورڈ (بی ایس ای کے) نے دسویں جماعت سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا بورڈ کے مطابق امتحانات کے لیے ایک لاکھ 76 ہزار 152 امیدوار رجسٹرڈ تھے جن میں سے ایک لاکھ 75 ہزار 200 طلبہ و طالبات …

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا چیمپئنز لیگ کی گرینڈ لانچنگ 18 جولائی کو پشاور میں ہو گی، شاہد آفریدی برانڈ ایمبیسیڈر مقرر

پشاور، (اسپورٹس رپورٹر) خیبر پختونخوا چیمپئنز لیگ (KCL) کی گرینڈ لانچنگ تقریب 18 جولائی کو شام 6 بجے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم پشاور میں منعقد ہوگی، جہاں لیگ کے شیڈول، ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام اور آئندہ سرگرمیوں سمیت اہم اعلانات کیے جائیں گے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان …

مزید پڑھیں

غزہ: انسانیت کے ضمیر پر ایک ایسا زخم جو کبھی نہیں بھر سکے گا: محمد احسان، رضا احمد، ڈاکٹر غلام مرتضیٰ

انسانیت، امن اور انصاف کا تقاضا ہے کہ بے گناہ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جائے، کمالیہ (نیوز آف پاکستان) کاروباری شخصیات محمد احسان پیاء، رانا رضا احمد، پیاء جی موبائل والے اور سماجی، فلاحی، ادبی اور صحافتی شخصیت ڈاکٹر غلام مرتضیٰ نے مشترکہ بیان میں …

مزید پڑھیں