تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میاں چنوں میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے بھانجے کی گاڑی پر فائرنگ

میاں چنوں میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے بھانجے کی گاڑی پر فائرنگ

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں گاؤں 20 پندرہ ایل کے قریب سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے بھانجے کی گاڑی پر فائرنگ- ابو الحسن گیلانی محفل میلاد میں شرکت کے لئے جا رہے تھے کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی- فائرنگ کے نتیجہ میں پیر ابوالحسن گیلانی محفوظ رہے- واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ملسح افراد نے گاڑی پر چار گولیاں ماریں۔ ذرائع

About admin

یہ بھی پڑھیں

سجاس کے وفد کی ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے صدر و کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فرنچائز اونر ندیم عمر سے ملاقات، کلب کرکٹ کے لیے مستقل ونڈو مختص کرنے پر زور

کراچی، (رپورٹ ذیشان حسین /اسپورٹس رپورٹر) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) کے وفد …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے