Home / اہم خبریں / میرپورخاص کی تحصیل کوٹ غلام محمد کے ضعیف شخص کی ڈی آئی جی اور ایس ایس پی میرپورخاص سے انصاف کی اپیل

میرپورخاص کی تحصیل کوٹ غلام محمد کے ضعیف شخص کی ڈی آئی جی اور ایس ایس پی میرپورخاص سے انصاف کی اپیل

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی تحصیل کوٹ غلام محمد کے گاؤں گوٹھ جھگیاں کا رہائشی عبدالمجید جٹ کو 8 ماہ گزرنے کے باوجود انصاف نہ مل سکا- عمر رسیدہ عبدالمجید جٹ کا کوئی کمانے والا نہیں ہے کہ گھر سے کچھ دن قبل قربانی کے لیے پالا گیا بیل چوری ہوا تھا جس کی شکایت کوٹ غلام محمد پولیس اسٹیشن میں کی گئی تھی جس کے نتیجے میں پولیس نے چار چوروں کو گرفتار کیا تھا- جس میں سے ایک چور نے چوری قبول کرکے اپنے حصے میں آنے والی رقم ادا کی تھی اور باقی 3 چوروں کو پولیس نے چھوڑ دیا تھا- عبدالمجید کا ایس ایس پی میرپور خاص عابد علی بلوچ اور ڈی آئی جی میرپور خاص ثاقب اسمٰعیل میمن سے مطالبہ ہے کہ اس کے ساتھ مکمل انصاف کیا جائے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے