Home / اہم خبریں / ڈیرہ مراد جمالی میں تاجر کے اغوا کے بعد قتل ہونے پر شہر کے تمام تجارتی مراکز سوگ میں بند

ڈیرہ مراد جمالی میں تاجر کے اغوا کے بعد قتل ہونے پر شہر کے تمام تجارتی مراکز سوگ میں بند

ڈیرہ مراد جمالی (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) 5 روز قبل ڈیرہ مراد جمالی سے اغواء ہونے والے مشہور تاجر حاجی محمد نواز مینگل کو قتل کر دیا گیا- مقتول کی لاش مستونگ کے علاقہ کھڈ کوچہ کے قریب پھینک دی گئی سندھ بلوچستان مل اونرز ایسوسی ایشن کے مرکزی نائب صدر حاجی محمد نواز مینگل کا اغوا کاروں کے ہاتھوں قتل کے بعد سوگ میں ڈیرہ مراد جمالی شہر کے تمام تجارتی اور کاروباری مراکز مارکیٹیں اور بازار بند ہوگئے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے