تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کوئٹہ میں تیز رفتاری کے باعث کار الٹ گئی 2 افراد زخمی

کوئٹہ میں تیز رفتاری کے باعث کار الٹ گئی 2 افراد زخمی

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ کے علاقے یارو کے قریب کرولا کار تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی، حادثے میں 2 افراد زخمی، ایک زخمی کو تشویشناک حالت میں کوئٹہ منتقل کیا گیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ صوفیوں اور امن و محبت کی دھرتی ہے، اس کی وحدت اور شناخت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، سید محمد منیر شاہ

سکرنڈ، (رپورٹ: راج کمار اوڈ) درگاہ پیر ذاکری کے سجادہ نشین سید محمد منیر شاہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے