تازہ ترین
Home / admin (page 915)

عمرے سمیت بیرون ممالک کے لئے ٹکٹوں کی قیمت میں اضافہ

ڈیرہ اسماعیل خان ( رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈالر کی قیمت بڑھنے کے باعث عمر ے سمیت بیرون ممالک کے لئے ٹکٹوں کی قیمت دو سے پچیس ہزار روپے تک اضافہ ہوگیا ہے جبکہ ڈالر کے ساتھ ساتھ دیگر غیر ملکی کرنسیوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا ہے جس میں …

مزید پڑھیں

میہڑ میں چچا نے بھتیجے کی حرکتوں کا پول کھول دیا، لاتعلقی کا بھی اظہار کردیا

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ کے قریب گاؤں پٹيجی کے رہائشی نظام الدین جتوئی نے نیشنل پریس کلب تعلقہ میہڑ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میرے 15 سالہ بھتیجے جبران نے کئی بار مختلف لوگوں سے لڑا اور مسائل کیے ہیں جبکہ ایک دن پہلے ٹرانسپورٹ یونین کے …

مزید پڑھیں

خاتون سے زیادتی کے دوران اس کی برہنہ وڈیو بھی بنالی گئی

ڈیرہ اسماعیل خان ( رپورٹ: گوہر غنچہ) تحصیل پہاڑپور کے علاقہ سیگڑی متوالہ میں کھیتوں کے اندر رفع حاجت کے لئے جانے والی شادی شدہ خاتون کو درندہ صفت افراد نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناکر بلیک میلنگ کے لئے اس کی برہنہ وڈیو بھی بناڈالی، متاثرہ خاتون کی رپورٹ …

مزید پڑھیں

کراچی میں چاکیواڑہ پولیس کی کارروائی منشیات فروش گرفتار، چرس اور نقدی برآمد

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں چاکیواڑہ پولیس کی کارروائی منشیات فروش گرفتار، چرس اور نقدی برآمد تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایس سٹی ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کا زہریلا کاروبار کرنے والے عناصروں کو جیل منتقل کردینے کی ہدایات- ایس ایچ او چاکیواڑہ ریاض احمد بھٹو نے معاشرے …

مزید پڑھیں

کراچی میں ساٸیٹ اے پولیس کی کارروائی متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں ساٸیٹ اے پولیس کی کارروائی متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث عناصر گرفتار، غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، نقدی اور مسروقہ موباٸل فونز برآمد مقدمہ درج تفتیش شروع ۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ویسٹ شوکت علی کھٹیان کے جرائم پیشہ عناصروں …

مزید پڑھیں

کراچی میں بوٹ بیسن پولیس کی کاروائی میں 2 ملزمان گرفتار اسلحہ اور سیاسی جماعت کے جھنڈے برآمد

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں بوٹ بیسن پولیس کا غنڈہ راج کرنے والے عناصروں کے خلاف ایکشن دوران کارروائی 2 عناصر گرفتار غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز اور سیاسی جماعت کے جھنڈے برآمد ، مقدمہ درج تفتیش کا عمل تیز۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل آئی جی کراچی ڈاکٹر …

مزید پڑھیں

آئی جی اسلام آباد کی ہدایت پر اسلام آباد پولیس کے افسران کی بڑے پیمانے پر تبدیلی و تبادلے- ترجمان اسلام آباد پولیس

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) آئی جی اسلام آباد کی ہدایت پر اسلام آباد پولیس افسران کی بڑے پیمانے پر تبدیلی- ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق سردار غیاث گل اے آئی جی آپریشنز تعینات جبکہ ایس پی انوسٹی گیشن کا اضافی چارج بھی دے دیا گیا، ایس پی سمیرا اعظم …

مزید پڑھیں

تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ خادم رضوی سمیت اہم رہنماؤں پر بغاوت اور دہشتگردی کے مقدمات درج

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) حکومت نے تحریک لبیک کے سربراہ خادم حسین رضوی سمیت پارٹی کے اہم رہنماؤں پر بغاوت اور دہشتگردی کے مقدمات قائم کردیے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے بتایا کہ ریاست کے اندر تمام ادارے قانون کی لڑی میں …

مزید پڑھیں

کراچی میں پی آئی بی پولیس کا جراٸم پیشہ و سماج دشمن عناصروں کے خلاف تابڑ توڑ کارروائيوں و چھاپوں کا سلسلہ جاری 2 ملزمان گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں پی آئی بی پولیس کا جراٸم پیشہ و سماج دشمن عناصروں کے خلاف تابڑ توڑ کارروائيوں و چھاپوں کا سلسلہ جاری 2 عناصر گرفتار۔ چرس، نقدی، مسروقہ موباٸل فونز، و مسروقہ موٹر ساٸیکل اور غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز برآمد- مقدمہ درج تفتیش …

مزید پڑھیں

سفاک قاتل کو تین بار سزائے موت اور نو لاکھ جرمانہ کی سزا سنادی گئی

ڈیرہ اسماعیل خان ( رپورٹ: گوہر غنچہ) ایڈیشنل سیشن جج ڈیرہ عثمان ولی خان نے چھ سالہ بچی ماہ نور کو ریپ کے بعد قتل کے جرم میں محمد بلال کو3 بار سزائے موت اور 09 لاکھ روپے جرمانے کا فیصلہ سنادیا۔ مجرم محمد بلال کو عدالت نے بچی کے …

مزید پڑھیں