Home / اہم خبریں / کراچی میں بوٹ بیسن پولیس کی کاروائی میں 2 ملزمان گرفتار اسلحہ اور سیاسی جماعت کے جھنڈے برآمد

کراچی میں بوٹ بیسن پولیس کی کاروائی میں 2 ملزمان گرفتار اسلحہ اور سیاسی جماعت کے جھنڈے برآمد

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں بوٹ بیسن پولیس کا غنڈہ راج کرنے والے عناصروں کے خلاف ایکشن دوران کارروائی 2 عناصر گرفتار غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز اور سیاسی جماعت کے جھنڈے برآمد ، مقدمہ درج تفتیش کا عمل تیز۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل آئی جی کراچی ڈاکٹر امیر احمد شیخ کے غنڈہ راج کرنے والے عناصروں کے خلاف سخت ترین احکامات- ڈی آٸ جی ساؤتھ و ایس ایس پی ساؤتھ سید پیر محمد شاہ کے غنڈہ راج کرنے والوں کو جیل منتقل کردینے کے احکامات- ایس ایچ او بوٹ بیسن اشفاق ملک نے شرپسند عناصروں کے لئے ڈنڈا اٹھا لیا کامیاب کارروائی کے دوران اہلکاروں نے ایس ایچ او بوٹ بیسن اشفاق ملک کی سربراہی میں 2 شر پسند عناصروں کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان میں شامل سید محمد بشیر ولد عباس اور سید محمد سلیم ولد سید عباس کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، ٹیلی اسکوپ اور سیاسی جماعت کے جھنڈے برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید چھان بین کے عمل کو تیز کردیا گیا ہے- رابطہ کے دوران ایس ایچ او بوٹ بیسن اشفاق ملک نے یہ موقف اپنایا کہ کسی بھی عناصر کو کراچی کا امن تباہ نہیں کرنے دینگے خواہ یہ کتنے ہی بااثر کیوں نا ہوں

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

اپ گریڈڈ “عوام ایکسپریس” کا پشاور میں افتتاح، جدید سفری سہولیات متعارف

پشاور، (نوپ نیوز) پاکستان ریلویز کی جانب سے اپ گریڈڈ “عوام ایکسپریس” کا باقاعدہ افتتاح …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے