Home / admin (page 892)

پینے کا صاف پانی عام لوگوں کا بنیادی حق ہے، ضلعی انتظامیہ بہتر کردار ادا کر رہی ہے، واٹر کمیشن کے فیصلے پر ہرصورت عمل درآمد کرایا جائے گا- ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ

ميرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ کی زیرصدارت سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے تشکیل کردہ واٹر کمیشن کے فیصلے کے تحت ضروری مرمت اور بہتر طور پر چلانے کیلئے واٹرسپلائی اسکیموں، ڈرینج اسکیموں اور آراو پلانٹس کو محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے حوالے کرنے …

مزید پڑھیں

کرسمس کے موقع ہر چرچ پر سی سی ٹی وی کیمرے نصب کیے جائیں تاکہ سیکیورٹی کو مزید موثر بنایا جا سکے۔ ڈی آئی جی میرپورخاص ثاقب اسماعیل

ميرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کرسمس ڈے کی سیکیورٹی کا جائزہ لینے کے ڈی آئی جی ثاقب اسماعیل کی صدارت میں اجلاس۔ اجلاس میں تینوں اضلاع کے ڈی آئی بی انچارج اور تینوں اضلاع کے کرسچن برادری سے تعلق رکھنے والے معززین اور چرچز کے آرگنائزرز نے شرکت کی۔ …

مزید پڑھیں

جنرل مشرف ایک بڑی شخصیت ہیں جنہوں نے عالمی سطح پر پاکستان کے تشخص کو بلند کیا اور پاکستان کا کھویا ہوا وقار بحال کیا- شیر عالم خٹک

اسلام آباد (رپورٹ: محمد جواد بھوجیہ) مرکزی رہنما آل پاکستان مسلم لیگ شیر عالم خٹک کا کہنا ہے کہ جنرل مشرف کی ساکھ ان کی پہچان ہے بدترین مخالفین بھی ان پر کرپشن کا الزام نہیں لگا سکے، انہوں نے عالمی سطح پر پاکستان کا تشخص بحال کیا اور عالمی …

مزید پڑھیں

کراچی میں درخشاں پولیس کا شیشہ حقہ مافیا کے خلاف گرینڈ ایکشن 21 نوجوان گرفتار جنکے قبضے سے مختلف قسم کے مضر صحت شیشہ حقہ، فلیورز برآمد

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں درخشاں پولیس کا شیشہ حقہ مافیا کے خلاف گرینڈ ایکشن زہریلا کاروبار کرنے والوں کی شامت سماج دشمن عناصرایس ایچ او درخشاں ارشد جنجوعہ کے نشانے پر 21 نوجوان گرفتار جنکے قبضے سے مختلف قسم کے مضر صحت شیشہ حقہ، فلیورز برآمد مقدمہ درج …

مزید پڑھیں

نفرتوں کے سوداگر تحریر: پروفیسررفعت مظہر

نفرتوں کے سوداگر تحریر: پروفیسر رفعت مظہر قلم درازیاں سولہ دسمبر ہے، تاریخِ پاکستان کا سیاہ ترین دن، وہ دن جب قائد کا پاکستان دولخت ہوا، وہ دن جب ڈھاکہ کے پلٹن میدان میں ہماری عظمتیں سرِعام نیلام ہوئیں، وہ دن جب جنرل اروڑا نے جنرل نیازی کے تمغے نوچے، …

مزید پڑھیں

اعلیٰ عدلیہ سے گذارش کرتے ہیں کہ سارے سندھ میں بنی ہوئی پبلک وجیلنس کمینٹیوں کو اسٹینڈرڈائیز کرنے، فاریسٹ ڈپارٹمینٹ کی بحالی اور پروٹیکشن کی مانیٹر کرنے کے احکامات جاری کریں- انڈس ڈیولپمینٹ آرگنائیزیشن

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی پریس کلب میں انڈس ڈیولپمینٹ آرگنائیزیشن کے عہدیداروں نے پریس کانفرنس کرتے ہوۓ کہا کہ جنگلات جو جدید کارج کے مفہوم کے مطابق دنیا کی بائیو ڈائورسٹی اور ایکولوجی کو بیلینس رکھنے میں اہم کردارادا کرتے ہیں، اور طوفانوں، فلڈ اور سمندر کی طرف سے …

مزید پڑھیں

پاکستان پيپلز پارٹی کے ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ کی کوشش رنگ لے آئی مسلم لیگ فنکشنل کی جیتی ہوئی سیٹ پر اپنا امیدوار کامیاب کروا دیا

ميرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاکستان پيپلز پارٹی کے ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ کی کوشش رنگ لے آئی مسلم لیگ فنکشنل کی جیتی ہوئی سیٹ پر اپنا امیدوار کامیاب کروا دیا- سید ذوالفقار علی شاہ نے اپنے حلقے کی یونین کونسل کھیراؤ کی وائس چیئرمن کی خالی …

مزید پڑھیں

لاکھوں روپے مالیت کی چرس پنجاب سمگل کرنے کی کوشش ناکام

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) پولیس نے لاکھوں روپے مالیت کی چرس پنجاب سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی، بھاری مقدارمیں چرس برآمد کرکے دو بین الصوبائی سمگلر گرفتار کرلیے گئے ۔ صدر پولیس نے اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے مفتی محمود چوک پر مشکوک کار نمبر آر ایل …

مزید پڑھیں

سبی میں ٹول پلازہ کے قریب کنٹینر اور کار میں تصادم، تصادم کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک

سبی (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) سبی میں ٹول پلازہ کے قریب کنٹینر اور آلٹو وی ایکس آر کار میں تصادم، تصادم کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک لاش کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے سول ہسپتال منتقل کیا گیا۔

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں آرٹس سے وابستہ لوگوں میں بہت زیادہ صلاحیتیں موجود ہیں ان کی بہتری کیلئے کام کرنے کی ضرورت ہے، لوگوں کو تفریح فراہم کرنے کیلئے آرٹس کونسل میں پروگرام منعقد کرائے جائیں گے- ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے آرٹس کونسل میرپورخاص کو فعال کرنے کے متعلق اپنے دفترمیں آرٹس کونسل منیجمنٹ کمیٹی ممبران کے اجلاس کی صدارت کی کمشنر نے کہا کہ میرپورخاص میں آرٹس سے وابستہ لوگوں میں بہت زیادہ صلاحیتیں موجود ہیں ہمیں ان کی …

مزید پڑھیں