Home / اہم خبریں / پاکستان بیت المال کے ایم ڈی نے گوردوارہ جنم استھان ننکانہ صاحب میں سکھ کمیونٹی کے 46 مستحق افراد میں امدادی چیک تقسیم کئے

پاکستان بیت المال کے ایم ڈی نے گوردوارہ جنم استھان ننکانہ صاحب میں سکھ کمیونٹی کے 46 مستحق افراد میں امدادی چیک تقسیم کئے

ننکانہ (بیورو رپورٹ) ایم ڈی بیت المال عون عباس بپی نے ایم پی اے مہندر پال سنگھ کے ہمراہ سکھ کمیونٹی کے مستحق افراد میں 14 لاکھ روپے کے امدادی چیک گوردوارہ جنم استھان میں 46 مستحق افراد میں تقسیم کئے، عون عباس بپی نے کہا کے بیت المال بلاتفریق رنگ و مذہب لوگوں کی امداد کرتا ہے، بیت المال عمران خان کے خدمت انسانیت کے ویژن پر عمل پیرا ہے، بیت المال طلباء کی ایک لاکھ روپے سالانہ تک کی امداد کرتا ہے، حکومت پاکستان اور بیت المال سکھ کمیونٹی کے ساتھ ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے