جنوری 9, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) مرکزی انجمن تاجران میرپورخاص کے دفتر میں ہنگامی میٹنگ جس میں سیاسی، مذہبی، سول سوسائٹی، کے عہدیداران کی شرکت، تفصیلات کے مطابق مرکزی صدر عبدلجبار خان کی زیرصدارت اہم ہنگامی میٹنگ مرکزی دفتر میں بلائی گئی جس کا مقصد شہر میں جاری میگا سٹی پروجیکٹ …
مزید پڑھیں جنوری 9, 2019 اہم خبریں, بلدیات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی ماڑی پور یوسی 40 کے علاقے بدھنی گوٹھ ٹھنڈی سڑک کے عوام کے دیرینہ مسئلے پانی کی فراہمی کا مسئلہ حل کرنے پر ماڑی پور ینگ مسلم ذکری انجمن کی جانب سے چیئرمین خان جسکانی کے اعزاز میں پروقار استقبالیہ۔ اس موقع پر رہنماؤں و …
مزید پڑھیں جنوری 9, 2019 اہم خبریں, پاکستان, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) پولیو ویکسین اپنے بچوں کو نہ پلانے والوں اور ان کی فیملی کے شناختی کارڈ پاسپورٹ بلا ک کرنے کی تجویز کو اکیس جنوری سے شروع ہونے والے مہم سے مشروط کر دیا گیا ہے اور ممکنہ طور پر فروری سے پاسپورٹ اور شناخی …
مزید پڑھیں جنوری 9, 2019 اہم خبریں, ڈیرہ اسماعیل خان, صحت
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل آرڈیننس 2019 کا اطلاق کر دیا گیا۔ پی ایم ڈی سی کے نئے آرڈیننس کے مطابق کونسل کے ممبران کی تعداد سترہ کردی گئی ہے۔ اس سے قبل ممبران کی تعداد 28 تھی۔ تین ممبران سول سوسائٹی سے لئے …
مزید پڑھیں جنوری 9, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
راچی (رپورٹ: ذیشان حسین) موٹر وے پر حادثات سے بچاؤ کے لیے موٹر وے پولیس کا بڑا اقدام، ڈی آئی جی موٹر وے پولیس محمد سلیم نے کہا ہے کہ ٹائم مینجمنٹ اسکیم کا آغاز کر دیا گیا موٹر وے پر رات میں حادثات کی روک تھام کے لئے اندرون …
مزید پڑھیں جنوری 8, 2019 اہم خبریں, بلدیات, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (نامہ نگار) میونسپل کمیٹی سانگھڑ نے اپنی نااہلی چھپانے کے لیے دو شہریوں سمیت کوریج کرنے والے صحافی پر مقدمات درج کروا کر انوکھی مثال قائم کردی واقع پر صحافی برادری سراپا احتجاج۔ تفصیلات کے مطابق میونسپل کمیٹی سانگھڑ انتظامیہ کے خلاف میونسپل آفیس میں انوکھا احتجاج کیا …
مزید پڑھیں جنوری 8, 2019 اہم خبریں, پشاور, جرائم و حادثات
پشاور (رپورٹ: جنید وزیر) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے خیبرپختونخوا میں سرکاری محکموں کے خلاف کرپشن کے الزامات کی بناء پر تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ کرپشن کے حوالے سے نادرا سرفہرست ہے جبکہ دوسرے نمبر پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو)، تیسرے نمبر پر سوئی گیس، چوتھے نمبر …
مزید پڑھیں جنوری 8, 2019 اہم خبریں, صحت, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے کہا ہے کہ غریب لوگوں کو مفت علاج و معالج کی سہولیات، ادویات کی فراہمی، سرکاری ہسپتالوں اور صحت مراکز کی بہتری کیلئے حکومت سندھ صحت کے شعبے پر خطیر رقم خرچ کررہی ہے اس لئے سرکاری ہسپتالوں اور …
مزید پڑھیں جنوری 8, 2019 اہم خبریں, تعلیم, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) پ ٹ الف ٹنڈو آدم کی جانب سے تعلیمی شعور اجاگر کرنے کیلئے ریلی نکالی گئی۔ ریلی کی قیادت پ ٹ الف کے تعلقہ صدر ٹنڈوآدم لکھا ڈنو خاصخیلی نے کی۔ تفصیلات کے مطابق ٹنڈوآدم میں آج 8 جنوری کو سندھی مین اسکول سے سندھ …
مزید پڑھیں جنوری 8, 2019 اہم خبریں, پاکستان
ڈگری ( خصوصی رپورٹ: فرحان منہاج) ننھی زینب کو مٹی تلے سوئے ایک سال ہوگئے. پنجاب کے ضلع قصور میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی ننھی زینب کو 10 جنوری کو ایک سال ہوجائیں گے۔ ننھی زینب کو قصور میں اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بناکر قتل کردیا …
مزید پڑھیں