فروری 1, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے کہا ہے کہ عوام کو بنیادی سہولیات فراہم کرنا انتظامیہ کی ذمہ داری ہے عوام کو کسی بھی صورت میں پریشان نہیں ہونے دیا جائے گا ان خیالات کا اظہار انہوں نے عوامی شکایات” شہر میں سوئی گیس وبجلی …
مزید پڑھیں فروری 1, 2019 اہم خبریں, تعلیم, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ بھر کے پرائیوٹ میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجوں میں داخلے کی تیسری فہرست جاری، جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے تحت سندھ بھر کے پرائیویٹ میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز میں داخلے تیسرے مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں۔ اس ضمن میں نجی میڈیکل کالجوں کی باقی ماندہ نشستوں …
مزید پڑھیں فروری 1, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ملک بھر کی طرح ٹنڈو آدم میں بھی آسیہ مسیح کی بریت کے فیصلے کے خلاف آل پارٹیز مجلس تحفظ ختم نبوت ٹنڈو آدم کی اپیل پر ہڑتال اور بعد نماز جمعہ احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ آل پارٹیز ختم نبوت ٹنڈو آدم کی طرف …
مزید پڑھیں فروری 1, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: کامل حسین) کراچی میں تھانہِ رضویہ پولیس کی کارواٸی موٹرساٸیکل لفٹنگ گروہ کے 2 کارندے گرفتار ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزین اور چوری شدہ موٹرساٸیکلیں برآمد۔ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش شروع۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سینٹرل راٶ عارف اسلم …
مزید پڑھیں فروری 1, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبر پختونخوا اسمبلی کے 4 اراکین کی رکنیت بحال کردی ہے۔ اس طرح صوبائی اسمبلی کی رکنیت بحال ہونے والے اراکین کی تعداد 35 ہوگئی ہے تاہم تا حال 40 سے زائد اراکین اسمبلی کی رکنیت معطل ہے۔ اثاثوں …
مزید پڑھیں فروری 1, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ژوب
ژوب (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) ژوب امام بارگاہ روڈ پر کرنٹ لگنے سے ایک نوجوان ایوب خان ولد اللہ داد قوم میاخیل جان بحق۔ نوجوان چھت پر بجلی کا تار لگا رہا تھا، ہسپتال زرائع کے مطابق مذکورہ شخص کو کرنٹ لگنے سے آدھا جسم جل گیا۔ لاش کو ضروری …
مزید پڑھیں فروری 1, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) وکیل لیاقت سھتو پر حملہ کیس/ انسداد دہشتگردی میرپورخاص کی عدالت نے ملزمان کی درخواست ضمانت رد کردی۔ 4 ملزمان عدالت کے احاطے سے گرفتار کرلیئے گئے۔ کیس کے تفشیشی افسر انسپیکٹر مصطفی تھیبو نے الیاس، عمران، نعمان اور محمد ایان کو گرفتار کرلیا۔ انسپیکٹر …
مزید پڑھیں فروری 1, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: کامل حسین) کراچی میں قاٸد آباد پولیس کی کارواٸی بدنامِ زمانہ 2 گٹکا فروش گرفتار۔ ملزمان کے قبضے سے مضرِ صحت گٹکا ماوا اور مضرِ صحت اَشیاء برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش جاری۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ملیر عرفان علی بہادر کے جراٸم پیشہ …
مزید پڑھیں فروری 1, 2019 اہم خبریں, ڈیرہ اسماعیل خان, صحت
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈاکٹر شاہد یونس چیف ایگزیکٹو ایم ایس آر او محکمہ صحت نے سیکرٹری صحت خیبر پختونخوا کی ہدایت پر پاکستان کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا کے نمائندہ وفد سے صوبائی چیئرمین ڈیرہ اسماعیل خان کی قیادت میں ملاقات کی۔ وفد میں محکمہ …
مزید پڑھیں فروری 1, 2019 اہم خبریں, صحت, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ملک بھر کی میڈیسن تاجر برادری پی پی اے کے نائب صدر و چیف ڈرگ انسپکٹر عدنان رضوی کو بلیک میل کرنے کی مہم کے خلاف سراپا احتجاج ہو گئی۔ میڈیسن تاجر برادری عدنان رضوی کی حمایت میں میدانِ عمل میں نکل آئی۔ میڈیسن تاجر برادری …
مزید پڑھیں