Home / admin (page 815)

واپڈا میرپورخاص میں جہاں بھی غیر قانونی عمل ہو فوری طور پر نشاندہی اور آگاہی دیں۔ وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی عمر ایوب

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی عمر ایوب اور کراچی سے ایم این اے شکور شاد میرپورخاص ڈویژن کے جنرل سیکریٹری سید ممتاز علی شاہ اور یوتھ ونگ ڈویژن کے صدر توصیف ملک کی دعوت پر سید ہاوّس میرپورخاص آمد جہاں انکا پرتپاک استقبال کیا …

مزید پڑھیں

کوئٹہ میں ڈھائی سالہ بچے پر دہشت گردی کے مقدمے کا آئی جی پولیس بلوچستان اور ڈی آئی جی پولیس کوئٹہ کا نوٹس

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ بلوچستان پولیس کے ترجمان کے مطابق گزشتہ روز نیو سریاب تھانے میں ڈھائی سالہ بچے پر فائرنگ کرنے کے الزام میں درج ایف آئی آر کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کرلی پولیس ترجمان کے جاری کردہ وضاحتی بیان میں کہا …

مزید پڑھیں

کراچی میں بسنت فیسٹیول منانے کی اجازت نہیں دی جائے گی خلاف ورزی کرنے پر قانونی کاروائی کی جاۓ گی۔ کمشنر کراچی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کمشنر کراچی نے نیشنل اسٹیڈیم کا میں میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں بسنت فیسٹیول منانے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور اگر کسی نے ایسا کیا تو اس کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی عمل میں لائی جائے گی، اگر …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل فور نیشنل اسٹیڈیم کا کام 28 فروری تک مکمل ہوجاۓ گا، ٹکٹیں 17 فروری سے 25 فروری تک آن لائن فروخت ہونگی۔ کمشنر کراچی کی نیشنل اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیشنل اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کمشنر کراچی نے کہا کہ کراچی خوش آئند بات ہے کہ پچھلے سال کی نسبت اس سال کراچی میں پاکستان سپر لیگ کے 5 میچز ہیں۔ نیشنل اسٹیڈیم کے اطراف میں رہنے لوگوں کو کوشش کریں گے کسی …

مزید پڑھیں

کیا صحافت اِسی کا نام ہے؟ تحریر: پروفیسر رفعت مظہر

کیا صحافت اِسی کا نام ہے؟ تحریر: پروفیسر رفعت مظہر قلم درازیاں قلم کی حرمت کا احساس ہی صحافت کی اصل روح لیکن پاکستان میں یہ روح زخموں سے چور۔ انگلیوں پہ گِنے چند تجزیہ نگاروں کے سوا سبھی کا اپنا اپنا قبلہ اور اپنا اپنا کعبہ۔ صحافت میں کثافت …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں واپڈ ورکشاپ اور بڑی سوئی گیس لاٸن بچھائی جاٸیں گی۔ وفاقی وزیر پیٹرولیم غلام سرور

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) مرکزی انجمن تاجران میرپورخاص کے صدر عبدالجبار خان اور باڈی اراکین کی وزیر پیٹرولیم غلام سرور وفاقی وزیر عمر ایوب رکن قومی اسبملی سید علی نواز شاہ سے سٹی بینکیوٹ میں خصوصی ملاقات صدر عبدالجبار خان نے وزیر پیٹرولیم سے ملاقات میں شہری بالخصوص واپڈ …

مزید پڑھیں

کراچی میں گلبہار پولیس کا جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاٶن بدنامِ زمانہ 2 عناصر گرفتار

کراچی (رپورٹ: کامل حسین) کراچی میں گلبہار پولیس کا جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاٶن بدنامِ زمانہ 2 عناصر گرفتار۔ ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز برآمد۔ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل شروع۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سینٹرل راؤ عارف …

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا پولیس کے صوبہ بھر میں سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشنز

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) انسپکٹر جنرل پولیس خیبر پختونخوا کی ہدایت پر پولیس نے صوبہ بھر میں جرائم پیشہ اور ملک دشمن عناصر کے خلاف جاری سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشنز اور سنیپ چیکنگ کے دوران مختلف کاروائیوں میں 456 مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں یونیورسٹی کے قیام کیلئے گزارش کی ہے جس کا جلد اعلان ہوگا صوبائی وزیر جیل خانہ جات و ورکس اینڈ سروسز سید ناصر حسین شاہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) صوبائی وزیر جیل خانہ جات و ورکس اینڈ سروسز سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ صوبہ سندھ کے پرانے انگریز دور 1890 کے نظام میں اصلاحی ترامیم کرکے جیلوں کا نام تبدیل کرکے اصلاح گھر رکھا جائے گا جس کا مسودہ تیار کرکے …

مزید پڑھیں

کراچی میں ڈیفنس پولیس کی کارواٸی جوے میں ملوث 5 ملزمان گرفتار

کراچی (رپورٹ: کامل حسین) کراچی میں ڈیفنس پولیس کی کارواٸی جوا سٹا مافیا کے 5 کارندے گرفتار ملزمان کے قبضے سے آلاتِ کمنہار بازی کا سامان ، جوے پہ لگا ہوا قیمتی سامان و 12190 نقدی رقم برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل شروع تفصیلات کے مطابق …

مزید پڑھیں