Home / admin (page 814)

سیالکوٹ انٹرنیشل ائیر پورٹ پر کسٹم حکام کی کاروائی، ریاض جانے والے مسافر سے 850 گرام سونا برآمد

سیالکوٹ (رپورٹ: نزہت شہناز) سیالکوٹ انٹرنیشل ائیر پورٹ پر کسٹم حکام کی کاروائی۔ سیالکوٹ کے رہائشی عاصم صدیق سے 850 گرام سونا برآمد جس کی مالیت تقریباّ پچاس لاکھ روپے بتائی جاتی ہے۔ گرفتار ملزم فلائٹ نمبر پی کے- 755 سے ریاض جا رہا تھا۔ ملزم کو گرفتار کر لیا …

مزید پڑھیں

غریب عوام نے ہمیشہ پیپلز پارٹی کو ووٹ دیا ہے کوئی کتنی بھی روکاوٹیں ڈالے ہم عوام کی خدمت کرتے رہیں گے۔ سابق صدر آصف علی زرداری

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) سابق صدر آصف علی زرداری نواب شاہ سے بزریعہ ہیلی کاپٹر مورو کے گاؤں شاہ بیگ سابقی میں اپنی قریبی دوست شاہ بیگ سابقی کے والد کی تعزیت کے لئے پہنچے تھے کارکنوں سے خطاب میں سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ …

مزید پڑھیں

میرپور خاص پولیس کی خفیہ اطلاع پر کاروائی ایک ہی خاندان کے تین افراد کو قتل کرنے میں ملوث مفرور ملزم گیارہ سال بعد گرفتار

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سفاک قاتل نے ساتھیوں کے ہمراہ ملکر 2008 میں عمرکوٹ تھانہ بودر فارم کے حدود گاؤں جیئندو خان نوحانی میں تین افراد کو بے دردی سے قتل کیا تھا۔ مسمات رحمت بی بی نے اپنے بیٹے حسین نوحانی ماموں ذاد بھائی بھورو نوحانی اور دیور …

مزید پڑھیں

ڈیرہ مراد جمالی میں گدھا گاڑی اور موٹرسائیکل میں تصادم موٹرسائیکل سوار جانبحق

ڈیرہ مراد جمالی (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) گدھا گاڑی اور موٹرسائیکل میں تصادم موٹرسائیکل سوار جانبحق جبکہ اس کا پانچ سالہ بیٹا شدید زخمی، زخمی کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔

مزید پڑھیں

صحافی اشرف پھنور کو قتل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر میرپورخاص کی عدالت نے دو کو عمر قید کی سزا سنادی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سیکنڈ ایڈیشنل سیشن میرپورخاص کی عدالت نے صحافی اشرف پھنور کو قتل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر دو ملزمان ھاشم بروہی اور گلزار بروہی کو عمر قید کی سزا سنادی۔ مجرمان کو ایک ایک لاکھ روپے جرمانہ دینے اور جرمانہ نہ ادا کرنے پر …

مزید پڑھیں

ارشاد رانجھانی کے افسوسناک قتل کیخلاف کنڈيارو بار کی وکلاء برادری کی جانب سے عدالتی کاروائی کا بائيکاٹ کرکے کورٹ گيٹ پر دھرنا

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) کراچی میں نوجوان ارشاد رانجھانی کے افسوسناک قتل کیخلاف وکلاء برادری عدالتی کارواٸی کا باٸیکاٹ کورٹ کے گیٹ پر دھرنا، ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ۔ کنڈیارو کراچی میں نوجوان ارشاد رانجھانی کے افسوسناک قتل کیخلاف کنڈيارو بار کی وکلاء برادری کی جانب سے عدالتی کاروائی …

مزید پڑھیں

اے ایس پی محمد عمران مرزا کے اعزاز میں الوداعی تقریب، بحیثیت اے ایس پی کے عمران مرزا نے اپنے فرائض احسن طریقے سے انجام دیئے جوکہ قابل تعریف ہیں۔ ڈی آئی جی میرپورخاص

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس میرپورخاص رینج جناب ثاقب اسماعیل میمن کی ہدایات کی روشنی میں سینیئر سپریٹنڈنٹ آف پولیس ضلع میرپورخاص عابد علی بلوچ اور ڈسٹرکٹ پولیس میرپورخاص کی جانب سے اے ایس پی محمد عمران مرزا کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد۔ …

مزید پڑھیں

بنوں میں سالانہ میلہ جشن بہاراں نیزہ بازی کا انعقاد کیا گیا

بنوں (رپورٹ: جنید وزیر) بمقام اتوار میلہ نزد منگل میلہ ڈومیل میں سالانہ جشن بہاراں وزیراحمدزئی نیزہ بازی کا انعقاد۔ علاقہ تھل وزیر احمدزئی میں ملک علاج خان عظیم خیل کے زیرصدارت بانی میلہ ملک عابدخان وزیر آف بائیک خیل نے سالانہ جشن بہاراں نیزہ بازی کا انعقاد کیا جس …

مزید پڑھیں

سیالکوٹ میں ایک کروڑ سے زاٸد مالیت کے مال مسروقہ کو مالکان کے حوالے کی تقریب، ریجنل پولیس آفیسر گوجرانولہ طارق عباس قریشی اور ڈی پی او امیرعبداللہ خان نیازی نے مال مسروقہ مالکان کے حوالہ کیا

سیالکوٹ (رپورٹ: نزہت شہناز) ریجنل پولیس آفیسر گوجرانولہ طارق عباس قریشی سیالکوٹ پولیس لائنز میں دوران تفتیش ڈاکوؤں اور چوروں سے برآمد ہونے والا کروڑوں روپے کا قیمتی سامان اور مویشی اصل مالکان کے حوالے کرنے کے سلسلے میں منعقد ایک پر وقار تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں محکمہ پولیس، …

مزید پڑھیں

نادرا حکام کا حیرت انگیز انکشاف سامنے آگیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) نادرا حکام نے انکشاف کیا ہے کہ ہزاروں پاکستانی 400 ڈالر کا مخصوص الاؤنس حاصل کرنے کے لیے خود کو افغان شہری کے طور پر رجسٹرڈ کروا رہے ہیں۔ پاکستانی شہری اقوام متحدہ کی جانب سے اعلان کردہ رقم کے حصول کے لیے شہریت …

مزید پڑھیں