تازہ ترین
Home / admin (page 816)

خیبر پختونخوا پولیس کے صوبہ بھر میں سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشنز

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) انسپکٹر جنرل پولیس خیبر پختونخوا کی ہدایت پر پولیس نے صوبہ بھر میں جرائم پیشہ اور ملک دشمن عناصر کے خلاف جاری سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشنز اور سنیپ چیکنگ کے دوران مختلف کاروائیوں میں 456 مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں یونیورسٹی کے قیام کیلئے گزارش کی ہے جس کا جلد اعلان ہوگا صوبائی وزیر جیل خانہ جات و ورکس اینڈ سروسز سید ناصر حسین شاہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) صوبائی وزیر جیل خانہ جات و ورکس اینڈ سروسز سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ صوبہ سندھ کے پرانے انگریز دور 1890 کے نظام میں اصلاحی ترامیم کرکے جیلوں کا نام تبدیل کرکے اصلاح گھر رکھا جائے گا جس کا مسودہ تیار کرکے …

مزید پڑھیں

کراچی میں ڈیفنس پولیس کی کارواٸی جوے میں ملوث 5 ملزمان گرفتار

کراچی (رپورٹ: کامل حسین) کراچی میں ڈیفنس پولیس کی کارواٸی جوا سٹا مافیا کے 5 کارندے گرفتار ملزمان کے قبضے سے آلاتِ کمنہار بازی کا سامان ، جوے پہ لگا ہوا قیمتی سامان و 12190 نقدی رقم برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل شروع تفصیلات کے مطابق …

مزید پڑھیں

ضلعی انتظامیہ اور فلاور شو مینجمنٹ کمیٹی میرپورخاص کی جانب 61 ویں تین روزہ پھولوں کی نمائش اختتام پذیر ہوگئی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ضلعی انتظامیہ اور فلاور شو مینجمنٹ کمیٹی میرپورخاص کی جانب سے شہید بینظیر بھٹو(گلستان بلدیہ) پارک میرپورخاص میں 7 سے 9 فروری تک ہونے والی 3 روزہ سالانہ 61 ویں پھولوں کی نمائش اختتام پذیر ہوئی تقریب تقسیم انعامات سے خطاب کرتے ہوئے ڈویژنل کمشنر …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں بارش کے باعث سردی نے ڈیرے ڈال دیئے

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان میں بارش کے باعث سردی نے ڈیرے ڈال دیئے ہیں۔ ڈیرہ میں ہلکی بارش اور چلنے والی یخ بستہ ہواﺅں کے باعث موسم سرد رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں مزید بارش کا امکان ہے۔ ڈیرہ اسماعیل …

مزید پڑھیں

کراچی میں کلفٹن پولیس کا شیشہ مافیا و جواریوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن 13 جراٸم پیشہ عناصر گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق/ کامل حسین) کراچی میں کلفٹن پولیس کا شیشہ مافیا و جواریوں کے خلاف  بھرپور کریک ڈاؤن کارواٸی کے دوران 13 جراٸم پیشہ عناصر گرفتار۔ ملزمان کے قبضے سے مضرِ صحت شیشہ حقہ، زہریلے فلیورز، آلاتِ کمنہار بازی کا سامان، نقدی و جوۓ پہ لگا ہوا قیمتی سامان برآمد …

مزید پڑھیں

کوئٹہ میں پولیس کی پھرتیاں، کوئٹہ پولیس نے ڈھائی سالہ بچے کو دہشت گرد بنا دیا

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ میں پولیس کی پھرتیاں، کوئٹہ پولیس نے ڈھائی سالہ بچے کو دہشت گرد بنا دیا، کوئٹہ کے رہائشی ڈھائی سالہ بلال پر پولیس موبائل پر فائرنگ کا مقدمہ درج کرلیا گیا اور ڈھائی سالہ معصوم ملزم بچے کی گرفتاری کیلئے پولیس کے چھاپے بھی …

مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان نے پٹواریوں کے میرٹ کی بنیاد پر تعیناتی کے احکامات جاری کردیے

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈپٹی کمشنر ڈیرہ برکت اللہ مروت نے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی 5 تحصیلوں میں سکیل 9 میں نئے بھرتی ہونے والے 20 پٹواریوں کے میرٹ کی بنیاد پر تعیناتی کے احکامات جاری کردیے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تحصیل ڈیرہ اسماعیل خان میں 2 پٹواری …

مزید پڑھیں

ٹیم انتظامیہ کا ورلڈ کپ کرکٹ کیلئے تقریباً 26 کھلاڑیوں کا پول تیار

لاہور ( بیورو رپورٹ) ورلڈ کپ کے نزدیک آتے ہی ٹیم انتظامیہ نے ورلڈ کپ کرکٹ کیلئے تقریباً 26 کھلاڑیوں کا پول تیار کیا ہے اور اسی پول میں سے پاکستان کی حتمی ٹیم کا انتخاب کیا جائے گا۔ ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 30 مئی سے انگلینڈ میں شروع ہوگا۔ …

مزید پڑھیں

آئی سی سی ویمنز ون ڈے چیمپئن شپ کے دوسرے میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو رنز چوتیس رنز سے ہرا دیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کی وومن ٹیم نے وومن کالی آندھی کو شکست دے دی تفصیلات کے مطابق کراچی میں آئی سی سی ویمنز ون ڈے چیمپئن شپ کے دوسرے میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو رنز چوتیس رنز سے ہرا دیا۔ تین میچوں کی سیریز ایک ایک …

مزید پڑھیں