فروری 12, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, جرائم و حادثات
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) بانی ایم کیو ایم کو پاکستان لانے کی کوششیں آخری مراحل میں داخل ہوگئی ہیں، برطانوی حکومت کو ٹھوس شواہد کے ساتھ نوٹس بھجوا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بانی ایم کیو ایم الطاف حسین اس وقت پاکستان میں متعدد مقدمات میں مطلوب ہیں۔ عمران فاروق …
مزید پڑھیں فروری 12, 2019 اہم خبریں, تعلیم, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے کہا ہے کہ طالبعلموں کو کتابوں کے سبق کے ساتھ ساتھ جدید عملی تعلیم سے بھی آراستہ کیا جائے تاکہ بچے مستقبل کے چیلنجوں کا مقابلہ کرسکیں یہ ہدایت انہوں نے میر شیر محمد خان تالپور پبلک اسکول میرپورخاص …
مزید پڑھیں فروری 12, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ پریس کلب کی نومنتخب کابینہ کا اہم اجلاس زیر صدارت محمد یٰسین قریشی منعقد ہوا جس میں کابینہ کا اراکین سردار عبدالحمید بلوچ، شیخ توقیر اکرام، ابو معظم ترابی، محمد کامران اور گوہر غنچہ کے علاوہ دیگر موجود تھے۔ اجلاس سے خطاب کرتے …
مزید پڑھیں فروری 12, 2019 اہم خبریں, تعلیم, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آل پرائیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن میرپورخاص ریجن کے صدر فیصل خان زئی، سینئر نائب صدر غضنفر علی خان، جنرل سیکریٹری نعمان ھالیپوٹو، انفارمیشن سیکریٹری محترمہ نبیلہ جلیل، مسعود عباس، عمر فاروق قریشی، محترمہ شہناز حمید و یگر عہدے داروں نے اپنے مشترکہ طور پر …
مزید پڑھیں فروری 12, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) انسانی حقوق کے رہنما اسحاق شیخ نے کراچی پریس کلب پر سول سوسائٹی کے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کراچی پولیس ارشاد رانجھانی کیس میں ملوث قاتل رحیم شاہ پٹھان کو فوری گرفتار کرے۔ انہوں نے کہا کراچی میں اس طرح کے واقعات پر …
مزید پڑھیں فروری 12, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: کامل حسین) کراچی میں بوٹ بیسن پولیس کا شیشہ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کارواٸی کے دوران شیشہ مافیا کے 2 کارندے گرفتار۔ ملزمان کے قبضے سے مضرِ صحت شیشہ حقہ و زہریلے فلیورز برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش شروع۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ساؤتھ سید …
مزید پڑھیں فروری 12, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) کلاچی پولیس کا بھاری نفری کے ہمراہ جوئے کی محفل پرچھاپہ ‘ تین جوارویوں کو گرفتار کرکے بھاری نقدی برآمد کرلی گئی۔ ایس ایچ اوکلاچی محمدرمضان بلوچ نے پولیس نفری کے ہمراہ کلاچی میں جوئے کی محفل پر چھاپہ مار موقع پر موجود ملزمان …
مزید پڑھیں فروری 12, 2019 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
ملائشیا/ نگری سمبیلن (رپورٹ: عامر وقاص چوہدری) ملائشیا کے شہر نگری سمبیلن میں ٹریفک حادثے میں پاکستانی شہری جانبحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق حادثہ ٹرک اور وین کے درمیان ہوا حادثہ اس شدت کا تھا کہ دونوں گاڑیوں کے ٹکراتے ہی وین میں آگ بھڑک اٹھی وین میں 23 سالہ …
مزید پڑھیں فروری 11, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ارشاد رانجھانی کے قتل نے اُنہیں ہلا کر رکھ دیا ہے ۔ ضرورت پڑی تو پولیس افسران کے خلاف خود ایف آئی آر درج کرواؤں گا۔ سندھ اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے …
مزید پڑھیں فروری 11, 2019 اہم خبریں, تعلیم, حیدرآباد
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) سندھ کی تعلیم بہتر کرو اور پرائمری سے ایلیمينٹری تک مادری زبان میں تعلیم دیں ہنگامی بنیاد پر کچے سميت سندھ کے بند ہوۓ سیکڑوں اسکول کھولے جائیں عوامی جمہوری پارٹی کی طرف سے نیشنل پریس کلب میہڑ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ۔ تفصیلات کے مطابق عوامی …
مزید پڑھیں