فروری 13, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: کامل حسین) کراچی میں شاہراہِ فیصل پولیس کا جوا سٹا مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن 12 جواری گرفتار۔ ملزمان کے قبضے سے آلاتِ کمہنار بازی کا سامان ، داٶ پر لگی ہوٸی 7620 رقم و موباٸیل فونز برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل شروع۔ تفصیلات …
مزید پڑھیں فروری 13, 2019 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
دبئی (رپورٹ: ہمایوں رشید) متحدہ عرب امارات میں پاکستانی قونصلیٹ کے باہر لمبی قطاریں، پاکستانی مزدور پیشہ افراد دن بھر مزدوری کرتے رات 2 بجے سے قونصلیٹ کے باہر باری کے انتظار میں لائن میں لگ جاتے ہیں دن بھر کھڑے رہنے کے باوجود بھی کام نہیں ہوتا۔ پاکستان واحد …
مزید پڑھیں فروری 13, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کوسٹ گارڈز کی جانب سے منشیات تلفی کی تقریب کا انعقاد۔ تقریب کا انعقاد پورٹ قاسم کے قریب کیا گیا تلف کی جانے والی منشیات میں 9260 چرس، 12 کلو گرام ہیروئن، 1.100 کلو گرام کرسٹل شامل، 13 کلو گرام افیون، 4 ٹن چھالیہ، 35178 …
مزید پڑھیں فروری 13, 2019 اہم خبریں, صحت
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) خیبرپختونخوا میں مقامی ادویات ساز کمپنیوں نے جان بچانے سمیت معمولی نوعیت کی ادویات کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ کرکے لوگوں کی مشکلات اورپریشانیاں بڑھادی ہیں حکومت کی جانب سے پندرہ فیصد اضافے کے بجائے چالیس سے پچاس فیصد قیمتوں میں اضافہ کیا …
مزید پڑھیں فروری 13, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: کامل حسین) کراچی ایئرپورٹ پر کسٹم حکام نے ممنوعہ ہارمونز انجکشنز کی بڑی کھیپ پکڑلی، ایک کروڑ سے زائد مالیت کے انجکشنز جنوبی افریقا سے لانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا، گائے کے دودھ دینے کی صلاحیت میں اضافہ کرنے والے ہارمونز انجکشنز کی ایک ماہ میں …
مزید پڑھیں فروری 13, 2019 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
مکہ مکرمہ (مانیٹرنگ ڈیسک) مکہ مکرمہ کی مسجد التنعیم کے قریب قتل کا مجرم آخری لمحے میں گردن زنی کی سزا سے بچ گیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق قتل کے سعودی مجرم کا سر قلم کیا جانا تھا اور مقتول کے ورثاء بھی سزا پر عمل درآمد کیلئے مقررہ مقام …
مزید پڑھیں فروری 12, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان میں پندرہ سے زائد دہشت گردوں کا پولیس وین پر دستی بموں اور جدید خودکار ہتھیاروں سے حملہ ، 4 پولیس اہلکار شہید جبکہ ایس ایچ او اور 2 راہگیر زخمی ہو گئے، ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب، ریجنل …
مزید پڑھیں فروری 12, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ميرپورخاص تھانہ کوٹ غلام محمد کی حدود گاؤں بخاری فارم سے شادی شدہ خاتون کی گھر سے لاش بر آمد۔ پولیس کا کہنا ہے کہ 28 سالہ شرمتی سومری کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیئے اسپتال منتقل کردی ہے۔ واقعہ بظاہر خودکشی لگتا ہے تحقیقات …
مزید پڑھیں فروری 12, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق/ کامل حسین) کراچی میں گلشنِ معمار پولیس کا منشیات مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن بدنامِ زمانہ منشیات فروش ایس ایچ او گلشنِ معمار اشتیاق غوری کے شکنجے میں۔ ملزم کے قبضے سے 1 کلو سے زاٸد اعلی کوالٹی کی چرس، ہیروٸن، دیگر خطرناک منشیات و چوری …
مزید پڑھیں فروری 12, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) تھانہ سٹی کی حدود میں نامعلوم ملزمان مکان کا صفایا کرگئے، نامعلوم ملزمان کے خلاف چوری کا مقدمہ درج کرلیا گیا ۔تھانہ سٹی کی حدود علاقہ گلی کپاس والی میں نامعلوم چور مکان کے اندر داخل ہوگئے اور وہاں موجود طلائی زیورات کے دوعدد …
مزید پڑھیں