تازہ ترین
Home / اہم خبریں / متحدہ عرب امارات میں پاکستانی قونصلیٹ کے باہر لمبی قطاریں، پاکستانی شدید پریشانی میں مبتلا، رات 2 بجے سے قطاروں میں لگ کر دن بھر اپنی باری کا انتظار کرنا پڑتا ہے

متحدہ عرب امارات میں پاکستانی قونصلیٹ کے باہر لمبی قطاریں، پاکستانی شدید پریشانی میں مبتلا، رات 2 بجے سے قطاروں میں لگ کر دن بھر اپنی باری کا انتظار کرنا پڑتا ہے

دبئی (رپورٹ: ہمایوں رشید) متحدہ عرب امارات میں پاکستانی قونصلیٹ کے باہر لمبی قطاریں، پاکستانی مزدور پیشہ افراد دن بھر مزدوری کرتے رات 2 بجے سے قونصلیٹ کے باہر باری کے انتظار میں لائن میں لگ جاتے ہیں دن بھر کھڑے رہنے کے باوجود بھی کام نہیں ہوتا۔ پاکستان واحد ملک ہے جس کے قونصلیٹ کے باہر لمبی قطاریں معمول ہیں جبکہ دیگر ممالک کے قونصلیٹ میں ایسی صورتحال نہیں ہے۔ متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں نے وزیراعظم پاکستان عمران خان اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے فوری نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

کمالیہ شہر کے اندر پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش کو ختم کیا جائے

    ملازمین نے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نام تحریری درخواست دے دی …

One comment

  1. Click below to avail online services for passport related matters.
    https://onlinemrp.dgip.gov.pk/

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے