تازہ ترین
Home / اہم خبریں / اسرائیل کیساتھ تعلقات اس وقت تک نہیں ہوسکتے جب تک جب تک بیت المقدس کو آزاد اور خود مختار فلسطینی ریاست کا دارالحکومت نہیں بنایاجاتا۔ سعودی ولی عہد

اسرائیل کیساتھ تعلقات اس وقت تک نہیں ہوسکتے جب تک جب تک بیت المقدس کو آزاد اور خود مختار فلسطینی ریاست کا دارالحکومت نہیں بنایاجاتا۔ سعودی ولی عہد

تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل کے ٹی وی چینل نے ایک خفیہ دستاویز نشر کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سعودی ولی عہد نے اس وقت تک اسرائیل کیساتھ تعلقات کے قیام کو مسترد کردیا ہے جب تک فلسطینیوں کو ان کا حق خود ارادیت فراہم کرنے کے ساتھ مشرقی بیت المقدس کو آزاد اورخود مختار فلسطینی ریاست کا دارالحکومت نہیں بنایاجاتا۔ اسرائیل کے ٹی وی چینل نے دستاویزمیں سینئرسفارتی ذرائع کے حوالے سے کہا کہ قضیہ فلسطین کا منصفانہ حل سعودی ولی عہد کی پہلی ترجیح ہے اور وہ اس کا اظہار الظہران عرب سربراہ کانفرنس سمیت کئی دوسرے مواقع پر کرچکے ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

عبداللہ شفیق کی شاندار بیٹنگ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو اٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برا بر کر دی

پورٹ آف اسپین، (اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز ویسٹ انڈیز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے