تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی میں لیاقت آباد پولیس کی کارواٸی بدنامِ زمانہ اسٹریٹ کریمنل گرفتار۔ ملزم کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ، چوری شدہ موٹرساٸیکل، چوری شدہ موباٸل فون و نقدی برآمد

کراچی میں لیاقت آباد پولیس کی کارواٸی بدنامِ زمانہ اسٹریٹ کریمنل گرفتار۔ ملزم کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ، چوری شدہ موٹرساٸیکل، چوری شدہ موباٸل فون و نقدی برآمد

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق/ کامل حسین) کراچی میں لیاقت آباد پولیس کی کارواٸی بدنامِ زمانہ اسٹریٹ کریمنل گرفتار۔ ملزم کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزین، چوری شدہ موٹرساٸیکل، چوری شدہ موباٸل فون و نقدی برآمد۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل شروع۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سینٹرل راٶ عارف اسلم  کے  جراٸم پیشہ و سماج دشمن عناصر کے خلاف سخت ترین احکامات۔ ایس ایچ او لیاقت آباد محمد ندیم نے جراٸم پیشہ عناصر کی نیندیں حرام کردی۔ کامیاب کارواٸی کے دوران اہلکاروں نے ایس ایچ او لیاقت آباد محمد ندیم کے سربراہی میں بدنامِ زمانہ اسٹریٹ کریمنل کو دھرلیا۔ ملزم شعیب احمد ولد شفیق احمد کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزین، چوری شدہ موٹرساٸیکل، چوری شدہ موباٸل فون و نقدی برآمد۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کے داٸرے کار کو تیز کردیا گیا۔ رابطے کے دوران ایس ایچ او لیاقت آباد محمد ندیم نے یہ مٶقف اپنایا کہ جراٸم پیشہ عناصروں کا مکمل خاتمہ کرینگے۔ ان عناصروں کا جڑ سے صفایا کرکے علاقہ عوام و شہریوں کو ہر ممکنہ طور پر ریلیف  و تحفظ فراہم کرینگے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

اسپیکر سندھ اسمبلی سے عورت فاؤنڈیشن کے وفد کی ملاقات، خواتین کے حقوق اور بااختیار بنانے کے اقدامات پر گفتگو

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ سے عورت فاؤنڈیشن کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے