تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ایئر موریشس کا طیارہ رن وے پر ایئر فرانس کے طیارے سے جا ٹکرایا معجزانہ طور پر کوئی بڑا حادثہ رونما نہیں ہوا

ایئر موریشس کا طیارہ رن وے پر ایئر فرانس کے طیارے سے جا ٹکرایا معجزانہ طور پر کوئی بڑا حادثہ رونما نہیں ہوا

پورٹ لوئیس / موریشس (خصوصی رپورٹ: محمد عمر) چارلس ڈیگوال ایئر پورٹ فرانس میں موریشس کا فضائی طیارہ بڑی تباہی سے بچ گیا تفصیلات کے مطابق ایئر موریشس کا طیارہ غلط ٹیکسی کرتا ہوا ایئر فرانس کے طیارے سے جا ٹکرایا معجزانہ طور پر کوئی جانی نقصان نہیں ہوا دونوں طیاروں کو جزوی نقصان پہنچا۔ رونما ہونے والے حادثے کی وجہ سے ایئر موریشس کی پرواز کو منسوخ کرنا پڑا۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

کمالیہ شہر کے اندر پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش کو ختم کیا جائے

    ملازمین نے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نام تحریری درخواست دے دی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے