Home / اہم خبریں / کراچی میں خواجہ اجمیر نگری پولیس کا متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث اسٹریٹ کرمنلز و منشیات مافیا کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن 14 ملزمان گرفتار

کراچی میں خواجہ اجمیر نگری پولیس کا متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث اسٹریٹ کرمنلز و منشیات مافیا کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن 14 ملزمان گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق/ کامل حسین) کراچی میں خواجہ اجمیر نگری پولیس کا متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث اسٹریٹ کرمنلز و منشیات مافیا کے خلاف بھرپور کریک ڈاٶن کارواٸی کے دوران 14 ملزمان گرفتار۔ ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزین، آدھا کلو سے زاٸد اعلی کوالٹی کی منشیات و دیگر سامان برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش جاری۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سینٹرل راٶ عارف اسلم کے جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف تھانے داروں کو سخت ترین ہدایت۔ ایس ایچ او خواجہ اجمیر نگری امتیاز میر جت جراٸم پیشہ عناصر سمیت زہریلا کاروبار کرنے والے عناصروں کے لٸے خوف و دہشت کی علامت بن گٸے۔ کامیاب کارواٸی کے دوران اہلکاروں نے ایس ایچ او خواجہ اجمیر نگری امتیاز میر جت کی سربراہی میں 14 ملزمان کو دبوچ لیا۔ ملزمان میں شامل حارث، قاسم، آصف، عاطف، حسیب، عرفان، خالد، ندیم، جمیل، اکرام، آصف، اقبال حسین، بابر اور غلام رسول کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزین، آدھا کلو سے زاٸد اعلی کوالٹی کی منشیات و دیگر سامان برآمد۔ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کے داٸرے کار کو تیز کر دیا گیا ہے۔ رابطہ کرنے پر ایس ایچ او خواجہ اجمیر نگری امتیاز میر جت نے یہ مٶقف اپنایا کہ سماج دشمن عناصر سمیت زہریلا کروبار کرنے والے عناصروں کے خلاف بھرپور کریک ڈاٶن کو جاری رکھتے ہوۓ ان عناصروں کا مکمل خاتمہ کیا جاۓ گا تا کہ علاقہ عوام اور شہریوں کو ہر ممکنہ طور پر تحفظ و ریلیف فراہم کیا جا سکے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے