Home / admin (page 805)

پاکستان کاٹن اسٹینڈرڈ انسٹیٹیوٹ کے جوائنٹ ڈائریکٹر میاں زوار حسین کا سکھر ریجنل آفس اور اندرون سندھ کاٹن فائبر ٹیسٹنگ لیبارٹریز کا دورہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کاٹن اسٹینڈرڈ انسٹیٹیوٹ کے جوائنٹ ڈائریکٹر میاں زوار حسین کا سکھر ریجنل آفس اور اندرون سندھ کاٹن فائبر ٹیسٹنگ لیبارٹریز کا دورہ، کپاس کی درجہ بندی اور معیار کے ھوالے سے کام کا جائزہ۔ پاکستان کاٹن اسٹینڈرڈ انسٹیٹیوٹ ملک میں کپاس کی ورجہ بندی کرنے …

مزید پڑھیں

جامشورو یوتھ ویلفئیر سوسائٹی میں 36 خواتین کی شمولیت

جامشورو (رپورٹ: سبحان بلوچ) یوتھ ویلفئیر سوسائٹی کی جانب سے بستی لیڈیز سے میٹنگ 36 خواتین نے شمولیت کرکے مثال قائم کی، جس میں ممبر نواز لنڈ,،خالد مہیسر، رفیق کوسو اور شفیق شاہ ہادی بروہی نے بھی بھرپور شرکت کی۔

مزید پڑھیں

پاک فضائیہ بھارت کی کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے ہائی الرٹ

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) مقبوضہ کشمیر کے علاقے پلوامہ میں بھارتی فوج پر حملے کے بعد پاکستان اوربھارت کے درمیان تعلقات میں ایک بار پھر کشیدگی میں اضافہ ہوگیا۔ بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کی پاکستان کےخلاف ہرزاسرائی اور پاکستان پر سرجیکل سٹرائیک اورجوابی وار کے اعلان کے بعد حالات مزید …

مزید پڑھیں

ملک کے تمام بڑے پریس کلبوں میں فواد چوہدری پر پریس کلبوں میں داخلے پر پابندی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) فواد چوہدری پاکستان کے پہلے وفاقی وزیرِ اطلاعات بن گئے ہیں جن کے داخلے پر ملک کے تمام بڑے پریس کلبوں نے پابندی عائد کر دی ہے اور اُن کی پریس کانفرنسوں کے بائیکاٹ کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔ ملک کے مختلف پریس کلبوں نے …

مزید پڑھیں

بلوچستان کے ضلع پنجگور میں دہشت گردی کے حملے میں 4 ایف سی اہلکار شہید

پنجگور (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) بلوچستان کے ضلع پنجگور میں دہشت گردی کے حملے میں 4 ایف سی اہلکار شہید ہو گئے ہیں جبکہ متعدد اہلکار زخمی ہونے کی اطلاعات ملی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ضلع پنجگور میں دہشت گردوں نے سی پیک روٹ پہ ایف سی کانوائے …

مزید پڑھیں

ارشاد رانجھانی کيس کو کچھ لوگوں نے لسانيت کا رنگ ديا۔ ايڈيشنل آئی جی کراچی امیر شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ايڈيشنل آئی جی کراچی امیر شیخ نے کہا ہے کہ ارشادرانجھانی کيس کو کچھ لوگوں نے لسانيت کا رنگ ديا، رحيم شاہ نے اپنے دفاع ميں فائرنگ کی، پوليس نے واقعےميں کوتاہی کی، ارشاد رانجھانی کو اسپتال کے بجائے تھانے لے جايا گيا، قتل وغارت کے …

مزید پڑھیں

حرا پبلک ہائی اسکول میرپورخاص کے زیر اہتمام سالانہ سائنسی نمائش و آرٹ گیلری کا اہتمام

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) حرا پبلک ہائی اسکول میرپورخاص کے زیر اہتمام سالانہ سائنسی نمائش و آرٹ گیلری کا اہتمام کیا گیا۔ اس پروقار تقریب کا افتتاح آل پرائیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن کے ریجنل صدر فیصل خان زئی نے کیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ رجسٹرار جناب مظفر بھرگڑی، …

مزید پڑھیں

کراچی میں خواجہ اجمیر نگری پولیس کا متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث اسٹریٹ کرمنلز و منشیات مافیا کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن 14 ملزمان گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق/ کامل حسین) کراچی میں خواجہ اجمیر نگری پولیس کا متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث اسٹریٹ کرمنلز و منشیات مافیا کے خلاف بھرپور کریک ڈاٶن کارواٸی کے دوران 14 ملزمان گرفتار۔ ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزین، آدھا کلو سے زاٸد اعلی …

مزید پڑھیں

آج کے ذہین طلبا و طالبات کل کے سائنسدان ہونگے۔ ریحان ہاشمی چیئرمین بلدیہ وسطی کراچی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آج کے ذہین طلبا و طالبات کل کے سائنسدان، صنعتکار اور قوم کے رہنما ہونگے، تعلیمی اداروں میں مثبت ہم نصابی سرگرمیاں طلبا و طالبات کی صلاحیتوں کو نکھارتی ہیں۔ طلبا قوم کی امیدوں کا محور ہیں، طالبات کی تعلیم اور تربیت کے بغیر کوئی قوم …

مزید پڑھیں